لطیفے
سیٹنگ
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ! جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں . پر سیٹنگ زمین پر کرنی پڑتی ہے .
شادی
عرض کیا ہے ! جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے سارا جیون بگاڑ دیا واہ جی واہ جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا !
محبوبہ
ایک نوجوان اپنی محبوبہ کے گھر بیٹھا تھا ، موقع پا کر اس نے اپنی محبوبہ کو بے حد قریب کر لیا . اتنے میں اچانک ملازمہ آگئی ، نوجوان بہت شرمندہ ہوا اور رخصت ہونے لگا تو اس نے ملازمہ ک...
اپنائیت
ایک سیاست دان قیدیوں کی حالت کا جائزہ لینے کے لیے جیل پہنچا . جب کھانے پر سارے قیدی اکٹھے ہو گئے تو جیلر نے سیاست دان سے درخواست کی کہ وہ قیدیوں سے خطاب کریں . کچھ سوچے سمجھے بغ...
ہوشیار
" ایک خوبصورت لڑکی بار بار تمہارے راستے میں آئیگی ، تم اس سے ہوشیار رہنا . " نجومی نے ایک شخص کا ہاتھ دیکھتے ہوئے کہا . " مگر مجھے ہوشیار رہنے کی کیا ضرورت ہے ، ہوشیار تو اسے رہ...
مرغا نمبر 5
ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گھر گیا۔ کچھ دیر بات چیت کے بعد لڑکی چائے بنانے چلی گئی۔ لڑکی کا موبائل صوفے پر دیکھ کر لڑکے نے سوچا کہ چلو دیکھتا ہوں کہ میرا نمبر کس نام ...
زخمی
ایک شاعر جو " زخمی " تخلص رکھتے تھے ، ایک دن اپنے دوست کے گھر گئے . دروازے پر دستک دینے پر اندر سے آواز آئی . " کون ہے ؟ " شاعر نے جواب دیا . " زخمی ! " جواب ملا . " ہسپتال آ...
تیز ترین
ایک امریکی اور ایک پاکستانی بچے کے درمیاں لفظی جنگ ہو رہی تھی . دونوں کا خیال تھا کے اس کا باپ دنیا کا تیز ترین آدمی ہے . دیکھو ! امریکی بچے نے کہا ، " میرا باپ 500 گز دور نش...
قسمت
ایک آدمی نے امرود لیا تو اس میں کیڑا نکلا . آدمی : اس میں سے تو کیڑا نکلا ہے . امرود والا : یہ قسمت کی بات ہے کیا پتہ اگلی بار گاڑی نکلے . آدمی : دو کلو اور دینا .
رول کون سا پسند ہے
لڑکا ڈائریکٹر صاحب مجھے فلم مَیْں کام کرنے کا بہت شوق ہے ڈائریکٹر ، اچھا بتائیں آپ کو ’ رول ’ کون سا پسند ہے لڑکا ، قیمے والا
سماجی رابطہ