لطیفے
انتقام
لڑکی نے گھر میں داخل ہوتے ہی ہنگامہ کھڑا کر دیا . تمام گھر والے فوراً اکٹھے ہو گئے . باپ بھی گھبراتے ہوئے پہنچ گیا اور لرزیدہ آواز میں بولا . " کیا بات ہے بیٹی ! آج خیر تو ہے ؟ " ...
تیز رفتاری
میاں اپنی بیوی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے . میاں انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہا تھا . بیوی نے کہا موٹر سائیکل آہستہ چلائے مجھے ڈر لگ رہا ہے . میاں کہنے ...
معصومیت
ڈاکیہ بچے سے : ابو گھر پر ہیں ؟ بچہ : دفتر گئے ہیں . امی ہیں ؟ بازار گئی ہیں . بڑے بھائی ہیں ؟ میدان میں کھیلنے گئے ہیں . ڈاکیہ غصے سے : تو تم گھر میں کیا کر رہے ...
نجات
فقیر نے ایک گھر کے دروازے پر دستک دی . اندر سے ایک لمبے تڑنگے ، کرخت صورت والے صاحب نکلے . فقیر نے عاجزی سے کہا . " جناب ! کیا آپ ایک پریشان حال اور دُکھی آدمی کو اس کی تکالیف سے ن...
بیوی
ایک مرد نے اپنی بیوی سمجھ کر ایک راہ چلتی خاتون کا ہاتھ پکڑ لیا مگر فوراً ہی اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا . وہ جلدی سے ہاتھ چھوڑ کر بولا . " معاف کیجیے گا محترمہ ! محض اپنی غلط فہ...
فوری نتیجہ
دو کاروباری حضرات مختلف امور پر گفتگو کر رہے تھے . ایک نے کہا . " کیا تمہیں معلوم ہے کسی اشتہار کا نتیجہ کتنی جلدی ظاہر ہو جاتا ہے ؟ " دوسرے نے کہا . " بعض اوقات بہت جلد . . . !...
تیرا بھائی
ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی . شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور اپنی دلہن کا گھونگھٹ اٹھا کر بولا کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "
ٹینشن
شوہر اور بیوی کھانے کے لیے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا . بیوی : کون تھی یہ ؟ شوہر : میرا دِماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بَتانا ہے کے تم کون ہو !
میسیج
جب روتے ہیں تو کوئی حال تک نہیں پُوچھتا تھوڑا سا ہنس لیں تو گھر والے پوچھتے ہیں کونسی ماں کا میسیج آیا ہے ؟ ؟ ؟
سلائیڈ شو
اگر لڑکی آنکھیں بند کرے تو اسے اپنے عاشق کی تصویر نظر آتی ہے ، اور اگر لڑکا آنکھیں بند کرے تو سلائیڈ شو شروع ہو جاتا ہے .
سماجی رابطہ