لطیفے

سونا

سائنس پروفیسر : یہ بتاؤ سونے کو اگر کھلی جگہ میں رکھ دیا جائے تو کیا ہو گا ؟ شاگرد : جناب سونا چوری ہو جائے گا .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 01, 2013 by muzammil

سحری ٹائم

1990 ڈھول والا : بھائیوں ! سحری کا وقت ہو گیا ہے اٹھ جاؤ . 2013 ڈھول والا : نائٹ پیکج والو ! جاگ تو ویسے بھی رہے ہی ہو ، سحری کر کے ہی سونا ! !

مزید پڑھیں

Posted on Aug 01, 2013 by muzammil

شرابی

تِین دوست شراب پی کر ٹیکسی میں بیٹھے ، ٹیکسی والے نے گاڑی اسٹارٹ کر کے بند کر دی اور بولا صاحب پہنچ گئے پہلے نے شکریہ ادا کیا دوسرے پہ پیسے دیئے تیسرے نے ٹیکسی والے کو تھپڑ مار ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 01, 2013 by muzammil

شک

بیوی دیر سے گھر آئی اور چُپ چاپ بیڈروم کا دروازہ کھولا تو دیکھا کے کمبل میں دو کے بجائے چار پاؤں نظر آرہے تھے اس نے کرکٹ بیٹ اٹھایا اور زور زور سے مارنا شروع کر دیا جب تھک گئی تو پ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 31, 2013 by muzammil

نمبر

ایک بیوقوف انٹرویو دینے گیا . باس : آپ کتنے بہن بھائی ہیں ؟ بیوقوف : ہم نو بہن بھائی ہیں . باس : ان میں سے آپ کا نمبر کونسا ہے ؟ بیوقوف : یو فون کا !

مزید پڑھیں

Posted on Jul 31, 2013 by muzammil

نجومی

ایک عورت نجومی کے پاس گئی ، نجومی ہاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ آپ 3 ماہ بعد بیوہ ہو جائیں گی . عورت غصے سے بولی : کمبخت یہ تو مجھے بھی پتہ ہے یہ بتا کہ میں ب...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 29, 2013 by muzammil

کولمبس اور امریکہ

آپ کو معلوم ہے کولمبس نے امریکا دریافت کیا تھا لیکن آپ کو یہ پتہ ہے کہ اس نے شادی نہیں کی تھی . اگر وہ شادی شدہ ہوتا تو امریکا دریافت نہ ہوتا البتہ اس سے یہ ضرور پوچھا جاتا . • ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 29, 2013 by muzammil

پسند اپنی اپنی

دو مکینک گاڑیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے . ایک نے پوچھا . تمہیں گاڑیوں کی سیٹوں پہ چمڑے کے کور اچھے لگتے ہیں یا کپڑے کے ؟ کپڑے کے . . . ! دوسرے نے جواب دیا . چمڑے کے ک...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 27, 2013 by muzammil

چالاک

لڑکی : اپنا موبائل مجھے دے دو میں اسے دیکھ کر تمہیں یاد کروں گی . لڑکا : تُم یہ سوچ کر مجھے یاد کَرنا کے میں نے نہیں دیا تھا .

مزید پڑھیں

Posted on Jul 27, 2013 by muzammil

اخلاقیات

ایک عورت نے وکیل کے پاس جا کر کہا . میں اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہوں کیوں کے ان کے اخلاق آداب ٹھیک نہیں ہیں . وکیل نے دریافت کیا . آپ کی شادی کو کتنا عرصہ گزر چکا ہے ؟ 27...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 27, 2013 by muzammil