لطیفے

واپڈا

واپڈا والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے کمبخت اگر روٹھ جائیں تو ہمیں نیند نہیں آتی

مزید پڑھیں

Posted on Sep 03, 2013 by muzammil

بے چارہ مرد

بے چارہ مرد اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے تو ظالم اور پٹ جائے تو بزدل . اگر عورت سے آگے چلے تو فرعون اور پیچھے چلے تو زن مرید . اگر عورت کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑے تو دقیانوس ، ...

مزید پڑھیں

Posted on Sep 03, 2013 by muzammil

سیدھا سادھا معاملہ

ایک ٹھیکہ دار صاحب کسی محکمہ میں اپنا کام نکلوانے کے لیے ایک آفیسر کو کار کی پیشکشیں کر رہے تھے . آفیسر نے متانت سے کہا " جناب ، یہ رشوت ہوگی اور میرا ضمیر اِس کی اِجازَت نہیں دے س...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 31, 2013 by muzammil

نشانات

ماں : منے ! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمھارے ہیں ؟ بیٹا : جی نہیں امی جان ! میں تو لات مار کے دروازہ کھولتا ہوں .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 31, 2013 by muzammil

قابل دید

ایک اداکارہ کی پندرہ سال کی بیٹی نے اپنی ماں سے پوچھا . " مما ! آپ کی عمر کتنی ہو گئی ہوگی ؟ " " یہی کوئی پچیس سال . " ماں نے عام عورتوں کا سا جواب دیا . بیٹی انگلیوں پر کچھ ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 30, 2013 by muzammil

پنجواں

پولیس والا تمہیں پتہ ہے ڈبل سواری پہ پابندی ہے ، پِھر بھی تم چار آدمی بیٹھ کے جا رہے ہو ؟ بائیک والا پریشان ہو کے پیچھے دیکھتے ہوئے بولا . " اوئے پنجواں کتھے ڈگ پیا جائے . "

مزید پڑھیں

Posted on Aug 30, 2013 by muzammil

بھول

آدمی دعا مانگ رہا تھا " مالک ! تو نے مجھے بچپن دیا ، چھین لیا . جوانی دی چھین لی . پیسہ دیا ، واپس لے لیا مگر . . . بِیوِی دی اور دے کر بھول ہی گیا . "

مزید پڑھیں

Posted on Aug 30, 2013 by muzammil

جدید ایجاد

سمندر کے کنارے ایک مچھیرا چلا رہا تھا . جی ہاں یہ جدید ایجاد ہے اور میں اِس آئینے کی مدد سے بہت ساری مچھلیاں پکڑ کر خوب دولت کماؤں گا . وہاں سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے پوچھا . یہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2013 by muzammil

نظر

جب بھی گلی میں چلو تو نظریں جھکا کر چلو اِس سے نہ صرف آپ کی عزت بڑھے گی بلکہ گرے ہوئے پیسے بھی مل سکتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2013 by muzammil

باعث خوف

ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی . اچانک ایک چوہے نے آکر فائرنگ شروع کر دی تو سب دبک کر بیٹھ گئے . چوہے نے شیر سے کہا . خیریت چاہتے ہو تو ولیمے کا كھانا خاموشی سے میرے بل میں پہنچا دینا ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2013 by muzammil