لطیفے
ٹرائی
لڑکی : تم سب لڑکے ایک جیسے کیوں ہوتے ہو ؟ لڑکا : تم سب کو ٹرائی کیوں کرتی ہو ؟
چاندنی کا جادو
ایک نوجوان نے اپنے دوست سے پوچھا . " یار تمہیں تو ایک سے ایک حَسِین لڑکی مل سکتی تھی ، پِھر تم نے معمولی شکل صورت والی لڑکی سے شادی کیوں کی ؟ " دوست نے جواب دیا . " یہ سب چاندنی...
نو مور
بس میں لڑکیاں چڑھ رہی تھیں بس بھر گئی پپو چڑھنے لگا . کنڈکٹر :No More No More! پپو : مورنیاں چڑھا لیں اور ہم آئے تو نو مور !
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
دو دوست اپنے آپ کو بہت چالاک سمجھتے تھے . ایک مرتبہ اُنہیں کراچی سے لاہور جانا تھا ، ٹرین میں بہت رش تھا . اور رات کا وقت تھا ، انہوں نے ایک ڈبے میں داخل ہو کر ادھر اُدھر دیکھا اور...
ستم ظریفی
ریسٹورانٹ میں ویٹر کے آنے کے پر ایک صاحب نے اپنی محبوبہ سے پوچھا . . . " کیا آرڈر دوں ؟ " " میرے لیے کافی اور اپنے لیے ایمبولینس ! " محبوبہ نے اطمینان سے مسکراتے ہوئے جواب دیا ....
قابل تعریف
ملازمت کا امیدوار اپنی پرانی فرم کی بے حد تعریف کر رہا تھا . " پرانی فرم اپنے ملازمین کو بچوں کی تعلیم کا الگ خرچ دیا کرتی تھی ، فلیٹ کا کرایہ ، میڈیکل کے اخراجات اور 6 ماہ کا ب...
نفسیات
نفسیات کے پریکٹیکل میں پروفیسر نے ایک لڑکے کے سامنے ایک طرف کیک اور ایک طرف لڑکی رکھی لڑکا فوراً کیک کی طرف لپکا دوسری بار روٹی رکھی تو لڑکا روٹی کی طرف بھاگا یوں بار بار فوڈ آئٹم ...
نسخہ
" میں اپنے سَر میں سخت درد محسوس کر رہی ہوں . " ایک عورت نے اپنے سہیلی سے کہا . " جب میرے سَر میں درد ہوتا ہے تو میرا شوہر بڑے پیار سے میرا سَر دباتا ہے اور اتنی محبت کا اظہار ک...
لڑکے نہیں بدلتے
ایک لڑکا ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا ، دوسرے دن وہ دوسری لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا ، تیسری دن کوئی اور لڑکی اس کے ساتھ تھی ، چوتھے دن وہی لڑکا پِھر کسی نئی لڑکی کے ساتھ نظر آیا . نت...
خوش نصیب
ہوٹل میں ایک ٹیبل پر دو آدمی بیٹھے تھے . پہلا : میری بیوی تو فرشتہ ہے . دوسرے نے ٹھنڈی سانس لی اور بولا : تم خوش نصیب ہو ، میری بیوی ابھی زندہ ہے .
سماجی رابطہ