لطیفے
خوش نصیب
ہوٹل میں ایک ٹیبل پر دو آدمی بیٹھے تھے . پہلا : میری بیوی تو فرشتہ ہے . دوسرے نے ٹھنڈی سانس لی اور بولا : تم خوش نصیب ہو ، میری بیوی ابھی زندہ ہے .
وزنی سوچ
دو موٹی عورتیں اکٹھی سفر کر رہی تھیں . ایک بولی میری روز اپنے خاوند کے ساتھ لڑائی ہوتی ہے جس کی وجہ سے میرا وزن 15 کلو کم ہو چکا ہے . دوسری عورت : پِھر تم اپنے خاوند سے طلاق کیو...
امید
دو گدھے آپس میں باتیں کر رہے تھے . پہلا گدھا : میرا مالک مجھے پر بہت ظلم کرتا ہے . دوسرا گدھا : تو تو بھاگ کیوں نہیں جاتا ؟ پہلا گدھا : بھاگ تو جاتا لیکن یہاں میرا مستقبل ...
اجازت
بیٹے نے باپ سے پوچھا : " ابو میں اتنا بڑا کب ہوں گا جب مجھے امی سے پوچھے بغیر باہر جانے کی اِجازَت ہوگی . " باپ مظلومیت سے بولا . " بیٹا اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا . "
دہشت گرد
دہشت گرد اسکائپ ، وائبر ، واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اس لیے پابندی لگا رہے ہیں (حکومت سندھ) "دہشت گرد سانس بھی لیتے ہیں، آکسیجن پر بھی پابندی لگنی چاہیے" ( عوام )
خوش فہمی
ایک مرتبہ کسی ملک کے بادشاہ نے فوج کے ایک چھوٹے افسر کو امتیازی نشان عطا کیا تو اس نے نہایت انکساری سے بادشاہ سے کہا . " جہاں پناہ ! میں خود کو اِس کا حق دار نہیں سمجھتا ، یہ تمغہ ...
ستم ظریفی
دو دوست سفر پر جارہے تھے کے رستے میں رات ہو گئی . وہ وہیں ٹینٹ لگا کر سو گئے . رات کو ایک دوست کی آنکھ کھلی تو اس نے دوسرے دوست کو جگا کر کہا . " آسمان کی طرف دیکھ کر بتاؤ کے تم...
بچے دل کے سچے
ماما : کیوں رؤ رہے ہو ؟ بچہ : ڈیڈ نے مجھے کس نہیں ڈی . ماما : تم نے ٹیبل نہیں سنائے ہونگے نا . بچہ : کام والی کو کونسے ٹیبل آتے ہیں ؟
مستقبل
استاد : پپو زمیندار کی بیٹی بھگا کر لے گیا ، اِس کے مستقبل کا فقرہ بناؤ . بچہ : پپو کی نماز جنازہ شام 6 بجے ہو گی !
روح افزا
ایک پاگل دوسرے پاگل سے : سب لوگ ہمیں پاگل کیوں کہتے ہیں ؟ دوسرا پاگل : تو دفع کر یار یہ لے ٹِماٹَر اور روح افزا بنا .
سماجی رابطہ