لطیفے

باعث خوف

ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی . اچانک ایک چوہے نے آکر فائرنگ شروع کر دی تو سب دبک کر بیٹھ گئے . چوہے نے شیر سے کہا . خیریت چاہتے ہو تو ولیمے کا كھانا خاموشی سے میرے بل میں پہنچا دینا ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2013 by muzammil

قصور

ایک نئے گلوکار نے اپنے پڑوسی سے شکایت کرتے ہوئے کہا . " جناب ! جب بھی میں گانا شروع کرتا ہوں ، آپ کا کتا بھونکنے لگتا ہے . " پڑوسی نے جواب دیا . " اِس میں کتے کا کیا کے قصور ہے ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2013 by muzammil

ظلم کی انتہا

نو بیاہتا بِیوِی جو ایک ابھرتی ہوئی فلم اسٹار تھی ، پرڈیوسر کو دیکھتے ہی بِلک بِلک کر رونے لگی . " ارے ، ارے ، روتی کیوں ہو . . . بات کیا ہے ؟ " فلم پرڈیوسر نے پوچھا . " مجھے...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 28, 2013 by muzammil

میک اپ

ایک خاتون صبح سویرے بغیر منه ہاتھ دھوئے ، گھر کے عام کپڑے پہنے ایک بیکری میں گئیں اور اپنی سالگرہ کے کیک کے لیے آرْڈَر دیا کہ شام کو 4 بجے آ کر لے جاؤں گی . شام کو ٹھیک 4 بجے وہ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 27, 2013 by muzammil

شیو

لڑکی : میں جب بھی تمہیں فون کروں تم شیو کر رہے ہوتے ہو . تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو ؟ لڑکا : 30 40 دفعہ ! لڑکی : کیا تم پاگل ہو ؟ لڑکا : نہیں میں نائی ہوں !

مزید پڑھیں

Posted on Aug 24, 2013 by muzammil

صلاحیت

جرمنی کے ایک قصبے میں پولیس نے ایک آدمی کو بارش میں ایک اونچے درخت پر بیٹھے اس وقت گرفتار کیا ، جب وہ سامنے کے ایک مکان میں کام کاج میں مصروف لڑکی کو مسلسل گھورنے میں محو تھا . ...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 24, 2013 by muzammil

سفید جھوٹ

اس عمارت میں ایک ہی لفٹ تھی وہ بھی نہایت پرانی . ایک مرتبہ وہ درمیان میں پھنس گئی . لفٹ کے اندر صرف ایک آدمی تھا ، چوکیدار نے لوہے کے جالی دار دروازے سے دیکھا اور تسلّی دیتے ہوئے ک...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 24, 2013 by muzammil

کارگر نسخہ

ایک فرم کے ملک کو انتہائی سخت الفاظ پر مبنی دوسرا نوٹس موصول ہوا ، جس میں اسے بتایا گیا کے ٹیکس وصول کرنے کی آخری تاریخ انتہائی قریب ہے اور اگر اس نے اب بھی ٹیکس ادا نہیں کیا تو اس...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 17, 2013 by muzammil

شکایت

گاہک ( ہوٹل کے ملک سے ) : یہ تولیا بہت گندا ہے . یہ ہاتھ صاف کرنے کے قابل نہیں ہے . ملک : جناب صبح سے 100 آدمی ہاتھ صاف کر چکے ہیں کسی نے کوئی شکایت نہیں کی .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 16, 2013 by muzammil

بیویاں

ڈاکٹر : آپ بالکل میری تیسری بِیوِی کی طرح ہیں . لڑکی : اچھا ! آپ کی کتنی بیویاں ہیں ؟ ڈاکٹر : دو ! ! !

مزید پڑھیں

Posted on Aug 15, 2013 by muzammil