لطیفے
روح افزا
ایک پاگل دوسرے پاگل سے : سب لوگ ہمیں پاگل کیوں کہتے ہیں ؟ دوسرا پاگل : تو دفع کر یار یہ لے ٹِماٹَر اور روح افزا بنا .
غزل
زندگی بڑی اداس ہے مجھے لگی پیاس ہے مجھے دنیا سے نہ کوئی آس ہے الله کرے اس کی بجلی ساری رات نہ آئے جو کہے میری غزل بکواس ہے !
الجھن
ایک شخص سے اپنے دوست سے کہا : " یار میں جلد ہی جانوروں کی دکان کھولنے والا ہوں . اگلی دفعہ جب تم آؤ گے تو مجھے جانوروں میں بیٹھا پاؤ گے . " دوست بولا . " الله تمہیں جانوروں کے ک...
دعا
ڈاکٹر آپْریشَن کے بعد اور اسٹوڈنٹ امتحان کے بعد ایک ہی جملہ بولتے ہیں . . . ہم کچھ نہیں کہہ سکتے بس دعا کریں .
گنتی
مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے رات کو نیند نہیں آتی . ڈاکٹر : آپ لیٹ کر 2000 ہزار تک گنتی گنا کریں نیند آجائے گی . دو دن بعد مریض آیا ، ڈاکٹر : عمل کیا ؟ مریض : جی کیا تھا مشکل کا...
احسان
وہ باتھ روم میں بیٹھا کسی سے ایک لوٹا پانی بھی نہیں مانگ سکتا کیوں کہ اسی نے تو کہا تھا کہ مجھ پر ایک احسان کرنا کہ مجھ پر کوئی احسان نہ کرنا .
مہارت
ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا . " مجھے تو آج معلوم ہوا کہ تمہارا بیٹا گورکن ہے حالانکہ تم تو کہتے تھے کہ وہ ڈاکٹر ہے ؟ " دوست نے وضاحت کرتے ہوئے کہا . " میں نے کبھی اسے ڈاکٹر نہیں...
سچا پیار
لڑکی : میں تم سے پیار کرتی ہوں . لڑکا : میں بھی . لڑکی : تم مجھ سے کتنا پیار کرتے ہو ؟ لڑکا : اتنا جتنا تم کرتی ہو . لڑکی : دفع ہو ! میں سمجھی تھی مجھ سے سچا پیار کرتے ...
شاعری
لڑکی : مجھ پہ شاعری کرو نا . لڑکا ( تنگ آ کر ) : یہ ریشم سی زلفین کرتی ہیں اندھیرا ہو جا گنجی اور کر دے سویرا
واپڈا
واپڈا والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے کمبخت اگر روٹھ جائیں تو ہمیں نیند نہیں آتی
سماجی رابطہ