لطیفے

دلچسب تماشا

ایک امریکی گوشت کا بیوپاری جب اسپین پہنچا تو اپنے میزبان کی دعوت پر اس نے سانڈ اور انسان کی لڑائی بھی دیکھی . جب آدمی نے سانڈ کو ختم کر دیا تو میزبان نے اپنے امریکی مہمان سے پوچھا ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 12, 2013 by muzammil

ضد

سرسری ذکر کیا تھا عشق میں مر جانے کا اب اسے ضد ہے کہ تم مر کے دکھاؤ ہم کو تشریح اِس شعر میں شاعر نے ضرورت سے ذیادہ ہی لمبی پھینکی ہے اور اب وہ پھنس گیا ہے کے کیا کروں ا...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 11, 2013 by muzammil

دعائیں

جتنی دعائیں آپ نے پاکستان کے جتنی کے لیے کی ہے اگر اتنی میری شادی کے لیے کرتے تو آج میری سسرال میں دعوت ہوتی . کچھ میرے بارے میں سوچا کرو یار .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 11, 2013 by muzammil

سلام

سپاھی : ( ڈرائیور سے ) " جب میں نے اشارہ کیا تو تم روکے کیوں نہیں ؟ " ڈرائیور : " جناب میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں . "

مزید پڑھیں

Posted on Nov 08, 2013 by muzammil

کلینک

ڈاکٹر کے بند کلینک کے باہر لمبی قطار لگی تھی . ایک شخص بار بار لائن میں گھستا ، لوگ اسے پکڑ کر پیچھے دھکیل دیتے . آدمی : لگے رہو بھائیو ! میں نے بھی کلینک نہیں کھولنا .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 08, 2013 by muzammil

فقیر

ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز ہو گئے ہیں . " بِیوِی نے گھر میں داخل ہوتے ہی شوہر سے کہا . " کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟ " شوہر نے پوچھا . " میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 07, 2013 by muzammil

جلن

بِیوِی کچن سے بولی : سنتے ہو میں دن بہ دن خوبصورت ہوتی جارہی ہوں . شوہر : اچھا وہ کیسے ؟ بِیوِی : اب تو مجھ سے روٹیاں بھی جلنے لگی ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 04, 2013 by muzammil

یک نہ شد

ایک دولت مند خاتون پھلوں کی خریداری میں مصروف تھیں ، اسی دوران ان کے کتا پھلوں کو چاٹنے لگا . دوکاندار نے جب یہ عمل بار بار دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا . اس نے نرمی سے عورت کی توجہ ک...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 04, 2013 by muzammil

بہادر

پولیس : بی بی آپ بہت بہادر ہیں ڈاکو کو آپ نے بہت مارا . عورت ( کانپتے ہوئے ) : مجھے کیا پتہ وہ ڈاکو تھا . میں تو سمجھی میرا شوہر دیر سے گھر آیا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 04, 2013 by muzammil

ٹرائی

لڑکی : تم سب لڑکے ایک جیسے کیوں ہوتے ہو ؟ لڑکا : تم سب کو ٹرائی کیوں کرتی ہو ؟

مزید پڑھیں

Posted on Nov 02, 2013 by muzammil