لطیفے

دو کش

ایک چرسی نے آنكھوں کا عطیہ دیا . ڈاکٹر نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے ؟ چرسی : ہاں جسے بھی یہ آنکھیں دو اسے بتا دینا یہ دو کش لگانے کے بَعْد ہی کھلتی ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 26, 2013 by muzammil

شکل

کسی کی شکل دیکھ کر اس کا مذاق مت اڑاؤ . ہو سکتا ہے اس نے تم سے ذیادہ لڑکیاں پھنسائی ہوں .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 23, 2013 by muzammil

توتلے

ماں اپنے توتلے بیٹے سے : بیٹا آج ہم جہاں جارہے ہیں تم وہاں بولنا مت ! بیٹا : ٹھیک ہے . لڑکی والوں کے گھر لڑکی چائے لائی تو لڑکا پیتے ہی بولا : درم ہے درم ہے . لڑکی بھی فور...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2013 by muzammil

خبر

پلیز آپ کے جتنے بھی رشتے دار جس جس شہر میں بھی رہتے ہیں ان کو بتا دین کے " سی آئی اے اور اسی پاکستانی ایجنسی اور دوسرے ذرائع سے پتہ چلا کے تمام بس اسٹاپ ، ریلوئے اسٹیشن ، مسجدوں کے...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2013 by muzammil

بی کوم

لڑکا : یار میرے لیے کسی اچھی سی لڑکی کا رشتہ بتا . دوست : ایک لڑکی ہے بی کوم کی . لڑکا : یار کسی بھی قوم کی ہو بس پڑھی لکھی ہونی چاہیے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 20, 2013 by muzammil

سی این جی

شادی کے گھر ٹینشن تھی دلہن والے بارات کا انتظار کر رہے تھے دولہے والے آنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے صبح کے چار بج گئے تھے پِھر اچانک ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا اور بولا کے دولہے کی گاڑ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 20, 2013 by muzammil

فیس بک اپ ڈیٹ

لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کیا " آج میں نے نیا لیپ ٹاپ کیا ہے " لائکس 75‬ ، کمنٹس 23 اور کمنٹس کچھ اِس طرح تھے 1 . وائو کیا بات ہے یار . 2 . پِھر تو دعوت پکی . ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 19, 2013 by muzammil

پاکستانی عوام

پاکستانی عوام . . . گھر میں فائن چائنا کراکری صرف مہمانوں کے استعمال کے لیے ہیں . سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھ کر پریشان ہوتے رہتے ہیں ، جب کے سونا خریدنا بھی نہیں ہوتا . ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 19, 2013 by muzammil

فوجی کا خط

ﺍﯾﮏ ﻓﻮجی نے ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﯾﮧ ﺗﮭﮯ۔ "ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺸﮑﻞ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺴﺮ ﺁﻓﺲ ﺧﻄﻮﻁ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔ "ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﻥ ﺍﺱ ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 17, 2013 by muzammil

لوڈ

میزبان : لسی آپ پیتے نہیں چائے ہم پلاتے نہیں روٹی کا یہ ٹائم نہیں بوتل کا یہ موسم نہیں بتائے آپ کی کیا خدمت کریں ؟ مہمان : 50‬ دا لوڈ کرا دیو .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 12, 2013 by muzammil