لطیفے
شریف بندہ
ایک شریف بندے کو کیا چاہیے ایک بِیوِی جو پیار دے . ایک بِیوِی جو اچھا كھانا بنائے . ایک بِیوِی جو اس کی خدمت کرے . ایک بِیوِی جو فضول خرچ نا ہو . اور یہ چار بیویاں م...
اداسی
نکلے جو ہم زمانے کی بھیڑ میں تو پتہ چلا کے ہر وہ شخص اداس ہے جسے کل کام پر جانا ہے
شیر آیا
بزرگ فرماتے ہیں : 3 لوگوں کے چہرے پر ہمیشہ ندامت رہے گی . 1 . جس نے نا حق قتل کیا . 2 . جس نے دوسروں کا مال کھایا . 3 . اور جس نے نعرہ لگایا دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا...
کوشیشیں
بڑی کوششوں کے بعد وہ پہلی بار ہمارے گھر آئی تھی اور امی بولی جا بیٹا بہن کے لیے سموسے لے آ
ڈینٹسٹ
ڈینٹسٹ کی بیٹی نے کلاس فیلو سے پوچھا تم آج بھی ڈیڈی کے کلینک گئے تھے آج بھی ان سے ہماری شادی کی بات کر پائے یا نہیں ؟ نہیں . . . آج بھی میری ہمت نہیں پڑی اور آج بھی اپنا چوتھ...
چھوڑو ہمیں کیا
پاکستانی آنٹیاں پورا دن لوگوں کی غیبت کرنے کے بعد کہتی ہیں ، " چھوڑو ہمیں کیا "
دکھ
ایک شخص کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی . اسپتال گیا تو وہاں ایک آدمی کی دونوں ٹانگیں ٹوٹی دیکھ کر بولا . " کیا آپ کی دو بیویاں ہیں ؟"
الو
باس : ( ملازم سے ) کبھی الو کی شکل دیکھی ہے ؟ ملازم : ( سَر نیچے جھکا کر ) نہیں سر ! سوری ! باس : نیچے کیا دیکھ رہے ہو ؟ ادھر میری طرف دیکھو .
تین چیزیں
تین دوستوں نے پارٹی کی۔ ہر کسی کو دو دو چیزیں لانی تھیں۔ ایک دوست بسکٹ کے دو پیکٹ لے آیا۔ دوسرا دوست جوس کی دو بوتلیں لے آیا اور تیسرا دوست اپنے دو بھائیوں کو لے آیا۔
یاد
تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے اے دوست ! ورنہ تیرے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں ! !
سماجی رابطہ