لطیفے

مارکس

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

نیند

کل رات بہت دنوں بَعْد کتاب کھولی تو احساس ہوا کے کتابیں کھول کر جو نیند آٹی ہے وہ لسی پی کر بھی نہیں آٹی

مزید پڑھیں

Posted on Jan 31, 2014 by muzammil

دلہے کا کھانا

ایک شخص اپنے گدھے کو نہلا رہا تھا دوست نے پوچھا کیوں نہلا رہے ہو ؟ ؟ ؟ جواب ملا اِس کی شادی ہے . دوست : اِس خوشی میں کیا کھلاؤ گے ؟ ؟ ؟ دوسرا دوست : جو دلہا کھائے گا وہی ت...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

باپ بیٹا

ماں : بیٹا سیب کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا آم کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا مالٹا کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بالکل باپ پر گیا ہے چپل ہی کھائے گا ....

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

باپ بیٹا

ماں : بیٹا سیب کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا آم کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بیٹا مالٹا کھاؤ گے ؟ بیٹا : نہیں . ماں : بالکل باپ پر گیا ہے چپل ہی کھائے گا ....

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

پیار کا چکر

آدمی : آپ کا کتا تو بالکل شیر جیسا لگتا ہے ، کیا کھلاتے ہو ؟ دوسرا آدمی : یہ کمینہ شیر ہی ہے ، سالا پیار کے چکر میں پڑ گیا تو شکل کتے جیسی ہو گئی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

شاعری

شاعر : محفل میں ہماری چپل کھو گئی اب گھر کیسے جائے گے . کسی نے کہا : آپ شاعری تو شروع کیجیے اتنے آئیں گے آپ گن نہیں پائیں گے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 28, 2014 by muzammil

ٹوتھ پیسٹ

لڑکی : میری 1-1 سانس پہ 1-1 لڑکا مرتا ہے . لڑکا : تو تم کوئی اچھا سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کیوں نہیں کرتی ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

وال اب ڈیٹ

فقیر : باجی بھوکا ہوں الله کے نام پر كھانا دے دو . باجی : كھانا ابھی نہیں پکا . فقیر : باجی فیس بک پر بابا نیاز کے نام سے ہوں ، پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil

راستہ

لڑکی اپنی دادی سے : میں اسکول نہیں جاؤں گی . راستے میں مجھے لڑکے چھیڑتے ہیں . دادی : بہانے مت بناؤ ، میں بھی اسی راستے سے جاتی ہوں مجھے تو کوئی نہیں چھیڑتا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2014 by muzammil