لطیفے
بے یقینی
کل رات میں نے اپنی بیوی سے کہا۔ چلو ڈرائیو پر چلتے ہیں۔ وہ دس منٹ میں تیار ہو گئی۔ ہم کار میں سیر کرنے نکلے لیکن دریا کے پل پر کار پھسل گئی جنگلہ توڑ کر دریا میں جا گری۔ ہم میاں ب...
چیزیں
نانی اماں: ثمرین بیٹی، تم امتحان میں کیوں فیل ہوئیں؟ ثمرین: نانی اماں میں بھول گئی تھی کہ لندن، قاہرہ اور نیو جرسی کہاں ہیں۔ نانی اماں: بیٹی، اسی لیے تو کہتی ہوں اپنی چیزیں سنبھا...
انسپکٹر
ایک پولیس انسپیکٹر اپنے بیٹے سے : " تمہارا رزلٹ اچھا نہیں آیا ، آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند . " بیٹا : " انسپیکٹر ، یہ 100 روپے پکڑو ! اور اِس بات کو یہیں دبا دو . ...
نیلامی
ایک کار کی نیلامی ہو رہی تھی . 10 لاکھ ، 20 لاکھ، 30 لاکھ . ایک آدمی نے حیرت سے کار کی خراب حالت دیکھی ، اسے کار میں کوئی چِیز ٹِھیک نا لگی تو اس نے پاس کھڑے آدمی سے پوچھا : ...
بیوفائی
کام والی کام کے لیے آئی تو دیکھا مالکن بیٹھی زار قطار رو رہی ہے . کام والی : مالکن ، کیا ہوا ؟ مالکن : تمھارے صاحب کا پتہ چلا ہے کے ان کا پڑوس والی جمیلہ سے چکر ہے . کام و...
ڈولز
ہر مرد کی زندگی میں 3 ڈولز آتی ہیں . ایک اس کی بیٹی ، " بےبی ڈول " دوسری اس کی گرل فرینڈ ، " باربی ڈول " تیسری اس کی بِیوِی ، " پیناڈول " ( وہ بھی ایکسٹرا )
مطلوبہ نمبر
کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل گفٹ کر کے . . . جب رات 3 بجے تک وہ سنتا رہا آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے .
محنتی عورتیں
عورتیں بہت محنتی ہوتی ہیں اِس کا اندازہ آپ اِس بات سے لگائیں کے سو میں سے صرف عورتیں قدرتی حَسِین ہوتی ہیں . جب کے باقی اپنی محنت سے ہوتی ہیں .
فطرت
ایک مرد ہی مرد کی فطرت سمجھ سکتا ہے . مثال کے طور پر ، گاہک : مجھے ایک لیڈیز سوٹ چاہئیں . دوکاندار : بیگم کے لیے چاہئیں یا پِھر کوئی اچھا سا دکھاؤں ؟
چور کی فریاد
ایک چور کی فریاد : نائٹ پیکجز نے تو ہمیں بھوکا مار دیا ہے . جس گھر میں چوری کے لیے جاؤ وہاں عاشق جاگ رہا ہوتا ہے ، جانو ہولڈ کرو کوئی ہے .
سماجی رابطہ