لطیفے

لیکچر

نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا۔ " کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے۔" سینئر پروفیسر نے کہا: "بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو۔ جب لیکچر ختم ہو...

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2014 by muzammil

ٹیسٹ

ایک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا، چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا: "ان کا ٹیسٹ ہو گا۔" بیوقوف نے کہا: "ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروالیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2014 by muzammil

پودوں کو پانی

مالک (نوکر سے): چلو جا کر پودوں کو پانی دو۔ نوکر: صاحب بارش ہو رہی ہے۔ مالک: تو کیا ہوا، بیوقوف! چھتری لے کر پانی دے آؤ۔

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2014 by muzammil

برجستگی

ایک دفعہ ایک امریکی اپنی قبر پر پھول چڑھانے گیا۔ اس کی نظر قریب ہی ایک انگریز پر پڑی جو اپنی بیوی کی قبر پر پھل رکھ رہا تھا۔ امریکی بہت حیران ہوا۔ اس نے انگریز سے پوچھا۔ تمہاری بی...

مزید پڑھیں

Posted on May 12, 2014 by muzammil

پونے تین

اختیارِ ترنم سے تبسم کی روشنی کو جلا دینا میں سونے لگا ہوں مجھے پونے تین بچے اٹھا دینا

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

پارٹی

پارٹی میں میزبان بہت پریشان ہوا کیوں کہ لوگ بہت تھے اور کھانا کم تھا آکر وہ مہمانوں سے بولا جو لوگ لڑکے والوں کی سائیڈ ہیں وہ کھڑے ہوں بیس لوگ کھڑے ہوئے پھر کہا لڑکی والے بھی کھڑے...

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

وکیل کر لو

ایک دیہاتی کسی مقدمہ میں عدالت میں پیش ہوا اور بیان دینے لگا۔ تھوڑی دیر بعد جج نے کہا۔ تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آرہی۔ بہتر ہے تم کوئی وکیل کر لو۔ دیہاتی (سادگی سے): وکیل ت...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 30, 2014 by muzammil

عوامی ٹوائلٹ

عوامی ٹوائلٹ کے باہر لکھا تھا بڑا 15 کا چھوٹا 10 کا ایک آدمی آیا اور بولا استاد جی برف وی پا کے دیندے او؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 24, 2014 by muzammil

ٹیلی وژن

ایک بوڑھا: میرا خیال ہے کہ ٹیلی وژن اخبار کی جگہ لے لے گا۔ دوسرا: احمق کہیں کے، بھلا ٹیلی وژن سے بھی کبہی مکھیاں اُڑا سکتا ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 14, 2014 by muzammil

نشانہ

ایک کرکٹر اپنی ساس کو مرعوب کرنے کے لیے میچ دیکھنے کے لیے ساتھ لے کر آیا۔ جب اس کی باری آئی تو اس نے اپنی ساتھی بیٹسمین سے کہا۔ "میری ساس بھی تماشائیوں میں موجود ہے اور میں زبرد...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 14, 2014 by muzammil