لطیفے

لاجواب

مالک: "تم چاول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو؟ میں نے تمہیں مرغی کو چاول کھلانے کو کہا تھا۔" نوکر: "جناب مرغی بلی کے پیٹ میں ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

الزام

مالک (ملازم سے): "بلی تو میری مری ہے، تم کیوں رو رو کر ہلکان ہو رہے ہو؟" ملازم: جناب! اب میں دودھ پی کر کس پر الزام لگاؤں گا؟

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

گاہک

جج (چور سے): "تم پندرھویں بار عدالت میں آئے ہو اس لیے تم پر پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔" چور (ہاتھ باندھ کر): "حضور! باقاعدہ آنے والے گاہک کے ساتھ کچھ تو رعایت ہونی ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

خالی بوتل

گاہک (دکاندار سے): مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے۔ دکاندار: خالی بوتل دو روپے کی ہے لیکن اگر اس میں کچھ ڈلوا لو تو بوتل کی قیمت نہیں لی جائے گی۔ گاہک: "اچھا تو اُس میں پانی ڈال د...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

پنجرہ

احمد: کہاں جارہے ہو؟ علی (غصے سے): چڑیا گھر۔ احمد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

اقبال کی حاضر جوابی

بچپن میں علامہ اقبال کے استاد نے املا لکھوائی تو انہوں نے غلط کو ط کے بجائے ت سے لکھا استاد نے ٹوکا کہ غلط کو ط سے لکھا جاتا ہے، علامہ نے برجستہ جواب دیا کہ، "غلط کو غلط ہی لکھنا ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

ہنر

جج: تم نے جرم بڑی ہوشیاری اور صفائی سے کیا۔ ملزم: شکریہ جناب! آپ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے میرے ہنر کی تعریف کی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2014 by muzammil

سارا سامان

مالک مکان (چور پکڑ کر): بہتری اسی میں ہے کہ تم سارا سامان یہیں پر چھوڑ جاؤ۔ چور: جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے آدھا سامان تو آپ کے ہمسایوں کا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2014 by muzammil

اشارہ

سپاھی : جب میں نے اشارہ کیا تو تم روکے کیوں نہیں ؟ ڈرائیور : صاحب میں سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں، .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2014 by muzammil

بے یقینی

کل رات میں نے اپنی بیوی سے کہا۔ چلو ڈرائیو پر چلتے ہیں۔ وہ دس منٹ میں تیار ہو گئی۔ ہم کار میں سیر کرنے نکلے لیکن دریا کے پل پر کار پھسل گئی جنگلہ توڑ کر دریا میں جا گری۔ ہم میاں ب...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 05, 2014 by muzammil