لطیفے
شادی کی بات
پپو : انکل میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ہوں . انکل : تو اس کے باپ کو کافی پلانے لے جاؤ اور شادی کی بات کر لو . پپو : انکل چلیے نہ کافی پیتے پیتے بات کرتے ہیں .
ڈاکو شاعر
ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ﺑﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ۔ ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ۔۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑ...
عورتوں کے مسائل
ہر عورت کو روزانہ کپڑوں کی الماری کھولنے پر دو بڑے مسائل کا سامنا کڑنا پڑتا ہے . 1 . کپڑے رکھنے کے لیے جگہ نہیں ہے . 2 . پہننے کے لیے کوئی کپڑا نہیں ہے .
خوشی
کسی نے ایک آدمی سے پوچھا ! خوشی کیا ہوتی ہے ؟ وہ آدمی بولا پتا نہیں بھائی ایک تو میں کراچی میں رہتا ہوں اور دوسرا میں شادی شدہ ہوں اور تیسرا خیر نال ووٹ وی شیر نوں دتا سی .
نہ پتر نہ
ایک شخص نے جنگل میں شیر کو دیکھا تو زمین پر لیٹ کر اپنی سانس روک لی . شیر نے اس کے سَر پر ہاتھ پھر کر بولا " نہ پتر نہ بے غیرتی ریچھ نال ہی كریا کرو . "
پھاٹک
دوست : میں نے بیس سالوں میں ایک بات دیکھی ہے . دوسرا دوست : وہ کیا ؟ پہلا دوست : جب بھی پھاٹک بند ہوتا ہے ٹرین ضرور آتی ہے !
یاد
لڑکا : گہرے بادلوں میں تیری یاد آتی ہے ، ساون کے آنے سے تیری یاد آتی ہے ، بارش کی بوندوں میں تیری یاد آتی ہے . لڑکی : ہاں ہاں جانتی ہوں . . . تیری چھتری دینی ہے ، طعنے نہ مار ! ...
دشمنی
بیوقوف کے بھائی کے سَر پر مچھر بیٹھا ، بیوقوف نے ڈنڈے سے مچھر کے ساتھ بھائی بھی مار دیا . باپ : یہ تم نے کیا کیا ہے ؟ بیوقوف : دشمنی میں سب چلتا ہے ایک ان کا گیا اور ایک ہمار...
ٹوٹکہ
اگر بچہ شرارت کرنے سے باز نہ آئے اور ہمیشہ تنگ کرتا رہے تو اسے ڈھیلی لاسٹک کی چڈی پہنا دیں تو وہ شرارت کرنے کے بجائے سارا دن دونوں ہاتھوں سے اپنی چڈی سنبھالتا رہے گا . . . جی جی...
پرنس
جب سے فیس بک پیدا ہوئی ہے . واچ مین سے لے کر تندور والے شیدے تک . سب پرنس بن گئے ہیں .
سماجی رابطہ