لطیفے
چور کی فریاد
ایک چور کی فریاد : نائٹ پیکجز نے تو ہمیں بھوکا مار دیا ہے . جس گھر میں چوری کے لیے جاؤ وہاں عاشق جاگ رہا ہوتا ہے ، جانو ہولڈ کرو کوئی ہے .
گمشدہ
ایک لڑکے کی شادی نہیں ہو رہی تھی وہ اپنی امی کے ساتھ منت مانگنے گیا ، وہاں اس کی امی گم ہو گئی . لڑکا بولا : لو جناب ! اپنی تو ملی نہیں ابو کی بھی کھو گئی .
پاگل خانہ
مینٹل اسپتال کے کمرے میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے . بس ایک پاگل چُپ تھا ڈاکٹر سمجھا وہ ٹھیک ہو گیا . ڈاکٹر نے پاگل سے پوچھا تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے ؟ پاگل بولا : بیوقوف می...
کاجواور بادام
ایک عورت بس والے کو روز کاجو اور بادام کھانے کو دیتی تھی . بس والا : اماں آپ مجھے روز یہ کیوں دیتی ہیں ؟ عورت : بیٹا دانت تو رہے نہیں چوس کر پھینک دینا اچھا نہیں لگتا .
ماڈل
نکاح کرنے کے بعد اور موبائل لینے کے بعد ایک ہی بات کا افسوس ہوتا ہے کاش تھوڑے دن اور انتظار کر لیتے تو اِس سے اچھا ماڈل مل جاتا .
پرانی محبوبہ کے نام
اِس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی کمینی ، دِل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی جو نہیں تھا عشق تو بھونک اپنی اوقات دکھانے کی ضرورت کیا تھی معلوم تھا کے یہ خواب ٹوٹ جائے گا ...
غیر حاضر
بیٹا وہ دیکھو تمہاری ٹیچر آراہی ہے . . . بہتر ہے تم چھپ جاؤ ! تم آج اسکول سے غیر حاضر ہو . دادا جان مجھے نہیں آپ کو چھپنا ہے ! میں نے اسے کہا تھا کے آپ فوت ہو گئے ہو . . ....
رشتہ
75 سال کی عورت نے اشتہار برائے رشتہ دیا . 3 دن بعد اس کے گھر خط آیا ، جس میں لکھا تھا . " آپ ف لکھنا بھول گئی ہیں اِس عمر میں رشتہ کی نہیں فرشتہ کی ضرورت ہوتی ہے .
ٹرین
ایسا صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے جب کوئی اسٹیشن ماسٹر سے جا کر پُوچھتا ہے ، بھائی جان یہ 9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آئے گی ؟ ؟ ؟
سماجی رابطہ