لطیفے

نصیحت

نانی اماں نے منے سے کہا: جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔ منے نے کہا: "نانی اماں! آپ فکر نہ کریں میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 19, 2014 by muzammil

قحط

موٹا آدمی (دُبلے سے): تمہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں قحط پڑ گیا ہو۔ دُبلا آدمی: اور تمہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ قحط تمہاری وجہ سے پڑا ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 18, 2014 by muzammil

سرمائے میں اضافہ

ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا: "سر! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں اور مُلک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں۔" "بالکل! تم نے بالکل ٹھیک سنا ہے۔" سر نے جواب دیا۔ بچے نے مع...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 17, 2014 by muzammil

چاند

ماں نے اپنے نوجوان بیٹے کو آواز دی۔ بیٹے نیچے آجاؤ اتنی رات گئے تک چھت پہ کیا کر رہے ہو؟ "امی! چاند دیکھ رہا ہوں۔" بیٹے نے جواب دیا۔ "بیٹا! بہت دیر ہو گئی ہے تم بھی نیچے آجاؤ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 17, 2014 by muzammil

کاپی پیسٹ

ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﺎﺿﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﺗﮭﻮﮌﮮ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

میاؤں

ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔ "پتا ہے میری بلی اپنا نام بھی بول سکتی ہے۔" سہیلی نے حیرت سے کہا۔ "اچھا! کیا نام ہے اس کا۔" "میاؤں"۔ لڑکی نے جواب دیا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

بجلی کی طرح

مالک (نوکر سے): تم جس کام سے جاتے ہو دو تین گھنٹے لگا کر واپس آتے ہو۔ آخر کیوں؟ نوکر: صاحب آپ ہی نے تو کہا تھا، بجلی کی طرح کام کیا کرو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

ویٹ پلیز

ایک صاحب جہاز میں سوار ہونے جارہے تھے۔ جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ائیر ہوسٹس نے انہیں رکنے کے لیے کہا۔ "ویٹ پلیز!" وہ صاحب یکدم بولے۔ "اسی پونڈ"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

آملیٹ

ایک دوست (دوسرے سے): "یہ بتاؤ کہ آملیٹ کسے کہتے ہیں؟" دوسرا دوست: "جو آم دیر سے پکتا ہے اسے آم لیٹ کہتے ہیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

لاجواب

مالک: "تم چاول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو؟ میں نے تمہیں مرغی کو چاول کھلانے کو کہا تھا۔" نوکر: "جناب مرغی بلی کے پیٹ میں ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil