لطیفے
پیشن گوئی
بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا : "آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہوکر سیاست دان بنے گا؟ "منا دراصل ایسی باتیں کرتا ہے ،جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں لیکن غور کرو تو...
سات پیر
ایک لڑکا ایک دربار پر گیا۔ وہاں سات "پیر" زمین پر دریاں بچھا کر بیٹھے ہوئے تھے۔ پیر صاحب: بیٹا کیا مسئلہ ہے کیوں آئے ہو؟ لڑکا: بابا جی جس لڑکی سے میں بیار کرتا تھا وہ بھاگ گئی ...
تل
ایک مسخرے سے کسی نے پوچھا کہ تمہارا رنگ کیوں کالا ہے تو اس نے فوراً شعر میں جواب دیا۔ ہے رنگ میرا کالا فرشتوں کی بھول سے اک تل بنا رہے تھے کہ سیاہی الٹ گئی
افسوس
نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار!
اور اٹھاؤ
ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی اور وہ دھڑام سے سڑک پر گر گئی۔ ایک نوجوان بھاگا بھاگا بڑھیا کے پہنچا اور جلدی سے بڑھیا کو اٹھا لیا۔ بڑھیا نے دعا دی، بیٹا تونے مجھے اٹھایا اللہ تجھے اٹھائے۔
شرابی شوہر
بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔ شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟ بیوی: میں چڑیل ہوں۔ شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں۔
خط
ماں: بیٹا! یہ کیا لکھ رہے ہو؟ بیٹا: سلیم کو خط لکھ رہا ہوں۔ ماں: مگر تم کو تو لکھنا نہیں آتا۔ بیٹا: تو کیا ہوا سلیم کو بھی پڑھنا نہیں آتا۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے
مالک: گدھے یہ چاقو صاف نہیں ہے سنا تم نے۔ نوکر: حضور یہ کیسے ہو سکتا ہے، ابھی تو میں اس سے صابن کاٹ کے بیٹھا ہو۔
شکر
استاد: " بیٹا بتاؤ چائے کے لیے شکر کہاں سے آتی ہے۔" شاگرد: " پڑوس سے۔"
لیکچر
نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا۔ " کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے۔" سینئر پروفیسر نے کہا: "بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو۔ جب لیکچر ختم ہو...
سماجی رابطہ