لطیفے

پرنس

جب سے فیس بک پیدا ہوئی ہے . واچ مین سے لے کر تندور والے شیدے تک . سب پرنس بن گئے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 09, 2014 by muzammil

پیدل

لڑکیوں کے پاس بائیک ہونی چاہیے . پیدل تو وہ عقل سے بھی ہوتی ہیں !

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2014 by muzammil

اچھا دوست

اچھا دوست چاہے جتنی بار بھی ناراض ہو جائے اسے منا لینا چاہیے . کیوں کے وہ کمینہ سارے راز جانتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2014 by muzammil

ہاں

دو دوست کافی عرصے بعد ملے تو ایک نے دوسرے سے پوچھا ۔ سناؤ یار شادی ہوگئی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھوتے ہو دوسرے دوست نے ایک سرد آہ بھری اور کہنے لگا تمہاری دونوں باتوں کا ج...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2014 by muzammil

رشتہ

اتنی چھوٹی سی بات پر اتنا بڑا رشتہ توڑ دیا . . . مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمھارے نانا نہیں . . .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2014 by muzammil

تحفہ

ایک نئے شادی شدہ فوجی نے اپنی ساس کو ہینڈ گرینیڈ بھیجا اور ساتھ لکھا " پیاری ساسو ماں ! " اگر آپ اِس کی رنگ کھینچ لیں تو مجھے 3 دن کی چھٹی مل سکتی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2014 by muzammil

فیس بک

آج تو ماں نے بھی صاف صاف بول دیا . بیٹا : بہو ایسی لانا جو فیس بک استعمال نا کرتی ہو ! گھر میں اور بھی کچھ کام ہوتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 06, 2014 by muzammil

کامیاب

کامیاب آدمی وہ ہے جو اتنا پیسہ کمائے کے اسکی بِیوِی خرچ ہی نہ کر سکے . اور کامیاب عورت وہ ہے جو ایسا بندہ ڈھونڈ لے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 06, 2014 by muzammil

حیا

ایک شخص اپنے دوست کی شادی میں اپنی بیگم اور 17‬ بچوں لو لے کر گیا تو دوست نے حیران ہو کر پوچھا : اتنے بچے حیا نہیں آئی ؟ دوست : ہاں جی وہ حیا کے پیپر چل رہے ہیں وہ اِس لیے نہ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 04, 2014 by muzammil

شریف بندہ

ایک شریف بندے کو کیا چاہیے ایک بِیوِی جو پیار دے . ایک بِیوِی جو اچھا كھانا بنائے . ایک بِیوِی جو اس کی خدمت کرے . ایک بِیوِی جو فضول خرچ نا ہو . اور یہ چار بیویاں م...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 04, 2014 by muzammil