لطیفے

یاد

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے اے دوست ! ورنہ تیرے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں ! !

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2013 by muzammil

ہوشیار

لڑکی : جانو تم مجھے اپنی ڈائیمنڈ رنگ دے دو ، اِ?س کو دیکھ کر تمہیں یاد کیا کروں گی . لڑکا : یاد تو تم ویسے بھی کر سکتی ہو . لڑکی : وہ کیسے ؟ لڑکا : یہ سوچ کر کہ میں نے ڈائ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2013 by muzammil

پروفائل

دنیا میں اتنی لڑکیاں نہیں ہیں جتنی فیس بک پر لڑکیوں کی جعلی پروفائلز ہیں . کیوں دوستوں ایسا ہی ہے نا !

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2013 by muzammil

دو وقت

دو وقتوں میں انسان اپنے دوست تک کو بھول جاتا ہے . 1 . جب کسی سے پیار ہوتا ہے . 2 . بریانی میں اچانک بوٹی مل جائے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2013 by muzammil

استاد کا درجہ

استاد کا دَرْجَہ ماں سے زیادہ ہوتا ہے کیوں کے ماں اپنی گود میں صرف ایک بچے کو سلاتی ہے . مگر قربان جاؤں استاد پر جو اپنے لیکچر سے پوری کلاس کو سلا دیتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2013 by muzammil

انتظار

اگر آپ کو افسوس ہے کے آپ کی لائف میں آپ کا انتظار کرنے والا کوئی نہیں ہے . تو ایک کام کریں ، آپ باتھ روم میں جا کر بیٹھ جائیں کوئی نہ کوئی باہر انتظار ضرور کرے گا . قسم سے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 27, 2013 by muzammil

جراغ

ایک امریکی فوجی کو راستے میں چراغ پڑا ہوا ملا . اس نے چراغ اٹھایا ، جیسے ہی چراغ کو رگڑا ، دھماکہ ہوا اور وہ وہیں مر گیا . سبق : کچھ چیزیں الہ دین کی نہیں مجاہدین کی بھی ہوتی...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 27, 2013 by muzammil

جراغ

ایک امریکی فوجی کو راستے میں چراغ پڑا ہوا ملا . اس نے چراغ اٹھایا ، جیسے ہی چراغ کو رگڑا ، دھماکہ ہوا اور وہ وہیں مر گیا . سبق : کچھ چیزیں الہ دین کی نہیں مجاہدین کی بھی ہوتی...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 27, 2013 by muzammil

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں

شادی میں مُنا پاپا سے : پاپا كھانا کب کھائیں گے ؟ پاپا : بیٹا جب دلہا دلہن آئیں گے سٹیج پر ان کو یہ پیسوں کا لفافہ دیں گے پِھر كھانا کھائیں گے . مُنا بھاگ کے گیا سٹیج کی جانب...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 27, 2013 by muzammil

دو کش

ایک چرسی نے آنكھوں کا عطیہ دیا . ڈاکٹر نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے ؟ چرسی : ہاں جسے بھی یہ آنکھیں دو اسے بتا دینا یہ دو کش لگانے کے بَعْد ہی کھلتی ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 26, 2013 by muzammil