لطیفے
لوڈ
میزبان : لسی آپ پیتے نہیں چائے ہم پلاتے نہیں روٹی کا یہ ٹائم نہیں بوتل کا یہ موسم نہیں بتائے آپ کی کیا خدمت کریں ؟ مہمان : 50 دا لوڈ کرا دیو .
نشانہ
جج نے ملزمہ سے پوچھا . " تم کہتی ہو کہ تم نے غلطی سے اپنے شوہر کو ہلاک کر دیا ، تمہارا اسے ہلاک کرنے کا کوئی اِرادَہ نہیں تھا . " ملزمہ نے کہا . " جی ہاں جناب ! یہی حقیقت ہے . "...
فرق
ذہین بچہ : لینڈ لائن اور موبائل میں کیا فرق ہے . پپو بچہ : لینڈ لائن میں نمبر انگلیوں سے پریس کرنے پڑتے ہیں جب کے موبائل پر انگوٹھے سے !
علاج
ایک دوست دوسرے سے : " یار میری بِیوِی بہت غصہ کرتی ہے . " دوسرا : " میری بِیوِی بھی بہت غصہ کرتی تھی لیکن اب نہیں کرتی . " پہلے : " تم نے کیا علاج کیا ؟ " دوسرا : " علاج ک...
جواب
میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں اتنا بتا شراب حرام ہوئی یا وہ ؟ پیچھے سے امی کی آواز آئی . کمبخت شراب حرام ہے اور وہ حرام زادی .
پڑوسی کا کتا
ایک بچہ گلی میں کھیل رہا تھا . سامنے والے مکان سے ایک کتا نکلا اور اس کے پاؤں چاٹنے لگا . بچہ روتا ہوا گھر آیا . ماں نے پوچھا . " رو کیوں رہو ہو ؟ کہیں پڑوسی کے کتے نے تو نہیں ک...
خوشی
جہاز گرنے والا تھا . ایک کنجوس اپنی سیٹ پر بیٹھا زور زور سے ہنس رہا تھا ، اس کے برابر میں بیٹھے مسافر نے غصے سے پوچھا . " ہنس کیوں رہے ہو ؟ " کنجوس نے بدستور ہنستے ہوئے کہا . " ...
آخرکار
عقلمند آدمی جب کوئی خاص فیصلہ کرتا ہے تو بہت سوچتا ہے دِل دماغ کی سنتا ہے حالات کو پرکھتا ہے . دلیل کو زیر گھور لاتا ہے مثبت اور منفی پہلو کا جائزہ لیتا ہے اپنے والدین اور بہن ب...
نہلے پہ دہلا
ایک شخص نے دوسرے سے کہا میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہے . دوسرا شخص : جی ہیں میں اکثر وہاں جاتا رہتا ہوں . پہلا : لیکن کہاں . دوسرا : وہیں جہاں آپ نے مجھے دیکھا تھا .
دھوکا
آدمی : کیا کپڑا اونی ہے ؟ دوکاندار : جی ہاں ! بالکل اونی ہے . آدمی : مگر اِس پر لیبل تو سوتی کا لگا ہوا ہے . دوکاندار : جناب یہ تو چوہوں کو دھوکہ دینے کے لیے لگایا گیا ہے ...
سماجی رابطہ