لطیفے
بے بسی
اسپتال میں ایک دِل کے مریض سے مزاج پرسی کے لیے آنے والے دوست نے پوچھا . " یہاں دِل کی دھڑکن کو کم کرنے کے لیے بھی تمہیں کچھ مل رہا ہے ؟ " مریض نے جواب دیا . " ہاں ایک بوڑھی ن...
معذرت
آمنے سامنے سے آتی ہوئی ایک خاتون اور ایک صاحب کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں . خاتون گاڑی سے اُتَر کر معذرت خواہانہ انداز میں بولی . " غلطی میری ہے . " " نہیں محترمہ . . . ! غلط...
انتظار
ایک پروفیسر صاحب ایک فرسٹ کلاس ہوٹل میں کافی پینے تشریف لے گئے . کافی آرْڈَر دیا اور کافی دیر تک وہ گہری سوچ میں مستغرق سگار پیتے رہے . ویٹر بھی کافی لانا بھول گیا تھا . ویٹر کو...
غلط فہمی
فقیر سید وحید الدین کے والد فقیر سید نجم الدین ایک شادی میں شریک ہونے کے لیے لاہور تشریف لائے . ڈاکٹر علامہ اقبال بھی اس تقریب میں موجود تھے . فقیر سید نجم الدین کے ساتھ ان کا ان پ...
کیا میں اتنا بدصورت ہوں
بندر : ماں کیا میں اتنا بدصورت ہوں ؟ مان : بیٹا خدا کا شکر ادا کرو اور اسے دیکھو جو فیس بک پر یہ پڑھ رہا ہے .
دکاندار، عورت اور کپڑے
دکاندار عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا آخر کار بولا : مجھے افسوس ہے كے آپ کوئی کپڑا پسند نہیں آیا عورت : کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
فوقیت
دو دوست " سب سے بہتر کون " کے موضوع پر بحث کر رہے تھے ، ان میں سے ایک کنوارہ اور دوسرا شادی شدہ تھا ، ان کی بحث طویل ہو گئی مگر وہ ایک دوسرے کو قائل نہیں کر پا رہے تھے . اچانک ک...
زیر اثر
پاگل کھانے کے ڈاکٹر کے پاس یہ شکایت پہنچی کے پاگل مریضوں کے نگران عملے کے بعض ارکان پر بھی پاگل پن کا اثر ہو چلا ہے . چنانچہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے وہ ایک وارڈ میں داخل ہوا تو اس...
ساس کی ڈیمانڈ
لڑکی خوبصورت ہو خوب سیرت ہو پڑھی لکھی ہو کم عمر ہو اور لڑکی کی ڈیمانڈ : ساس ہی نہ ہو
سیٹنگ
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ! جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں . پر سیٹنگ زمین پر کرنی پڑتی ہے .
سماجی رابطہ