لطیفے
ماسی
درجنوں مزدور کو کام پہ لگا کر، لاکھوں روپے لگا کر ۔ ایک گھرتو بن سکتا ہے لیکن ایک عورت کے بغیر پورا گھر ویران رہتا ہے۔ اور وہ عورت ہے ۔ “ کام کرنے والی ماسی
ٹکٹ
اگر آپ بس پر چڑھیں یا بس آپ پر چڑھے دونوں صورتوں میں ٹکٹ آپ ہی کا کٹے گا
ماڈرن زمانہ
گرل فرینڈ نے اپنا پیچھاکرنے والے لڑکے کو اپنے غنڈے بھائی کے حوالے کر کے کہا “کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو“ “ماڈرن زمانہ ہے گولی سے اڑا دو سالے کو
اِن کم
بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟ لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
ٹیچر کاشف بھائی سے
ٹیچر کاشف بھائی سے کل تم سکول کیوں نہیں آئے کاشف بھائی گھر میں ضروری کام تھا ٹیچر او-آئی-سی کاشف بھائی اللہ دی قسمیں او نئیں آئی سی. ...
شرارتی توانائی
استاد شاگرد سے: بتاؤ گھڑی کا چلنا کون سی توانائی ہے شاگرد: حر کی توانائی استاد: جانوروں کا حرکت کرنا کون سی توانائی ہے شاگرد: حیوانی توانائی استاد خوش ہوکر: شاباش ! اچھااب یہ ب...
آئی لو یو
لڑکا اور لڑکی ریستوران میں ۔ ۔ ۔ لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو لڑکی : نہیں لڑکا: کہہ دو نا لڑکی : نہیں لڑکا : پلیز لڑکی : نہیں ...
طعنہ
دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے۔ ایک بچے نے طعنہ دیا " تجھے شرم آنی چاہیے ۔ تیرا باپ ٹیلر ہے اور تو پھٹی ہوئی شرٹ پہن کے پھررہا ہے" دوسرے بچے نے جواب میں کہا : " شرم تو تجھے بھی آنی چ...
دماغ کا آپریشن
ایک ڈاکٹر مریض کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو لوگوں نے پوچھا۔"کیا ہوا؟" ڈاکٹر نے بے بسی سے کہا۔"چوتھی بار ایسا ہوا ہے کہ کم بخت دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور بال کٹوا کر بھاگ جاتا ہے...
سوال کا جواب
ٹیچر،جومیرے سوال کا جواب دےگا وہ گھرجاسکتاہے ،اتنے میں ایک بچے نے اپنا بیگ اٹھایا اور کھڑکی سے باہر پھینک دیا ٹیچر،یہ بیگ کس نے پھینکا ہے؟ بچہ، میں نے۔۔۔۔۔ یاہو .....چھٹی....
سماجی رابطہ