لطیفے
آپ کی ساس
ایک خاتون کو دوران سفر ایک پٹرول پمپ سے ملحقہ غسل خانے کو استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئی۔وہ اندر گھسیں تو حیرت سے دنگ رہ گئیں۔انہوں نے اس قدر صاف غسل خانہ آج تک نہیں دیکھا تھا۔جب وہ...
سکھ سب انسپکٹر
ایک سکھ سب انسپکٹر ایوان صدر کے گیٹ پر سیکورٹی پر مامور تھا ۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا “ سردار جی ایک بات بتاؤ ، آپ دن بھر یہاںکھڑے رہتے ہو ، آپ کبھی یہ نہیں سوچتے کہ کاش میں اندر ص...
تمام سرکاری ملازمین کے لئے بونس
گورنمنٹ آف پاکستان نے پاکستان کے تمام سرکاری آفیسرز کو بونس دینے کا اعلان کیا ہے کیونکہ بونس صرف دس روپے میں گھر بھر کے کپڑے دھوتا ہے
وکیل جج اور ثبوت
وکیل جج سے قانون کی اس کتاب کے صفحہ نمبر 507 کے مطابق میرے موکل کوبری کیا جائے جج نے دیکھا تو صفحہ نمبر 507 پر پانچ پانچ ہزار والے 5 نوٹ تھے جج وکیل سے اس طرح کے 2 اور ثبوت پیش...
پولیس انسپیکٹر
ایک پولیس انسپیکٹر اپنے بیٹے سے: “تمہارا رزلٹ اچھا نہیں آیا۔ آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی۔وی دیکھنا بند۔“ بیٹا: “یہ 50 روپے پکڑو! اور اِس بات کو یہیں دبا دو۔
ایک گلاس پانی
بیٹا: ابو ایک گلاس پانی دے دو۔ باپ: خود لے لو۔ بیٹا: پلیز دے دو نا۔ باپ: اب مانگا تو تھپڑ ماروں گا۔ بیٹا: جب تھپڑ مارنے آؤ تو پانی لیتے آنا
برڈ فلو
استاد شاگرد سے: آپ کل اسکول کیوں نہیں آئے تھے؟ شاگرد: سر مجھے برڈ فلو ہو گیا ہے۔۔ استاد: برڈ فلو تو مرغیوں کو ہوتا ہے۔ شاگرد: میں اب انسان نہیں*رہا، سر، کیوں کہ آپ مجھے ہر روز م...
ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں
ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لا حول آج کل شیطاں کے پاس رہتا ہے پستول آج کل موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
بولا دکاندار
بولا دکاندار، کہ کیا چاہیئے تمہیں جو بھی کہو گے میری دکان پر وہ پاؤ گے گاہک نے کہا کہ کتے کہ کھانے کا کیک ہے بولا یہیں پہ کھاؤ گے یا لے کے جاؤ گے.
پانچ پھلوں کے نام
استاد (شاگرد سے): کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔ شاگرد: تین مالٹے دو سیب۔
سماجی رابطہ