لطیفے
خوب نشانہ ہے
ایک ماہر فلکیات رات کے وقت اپنی رصدگاہ میں دوربین کی مدد سے تاروں کو دیکھ رہا تھا۔ اس دوران رصدگاہ کے نئے چوکیدار نے آسمان پر ایک تارہ ٹوٹتے ہوئے دیکھا تو سائنسدان کی طرف دیکھ کر ...
سڑک
دو دوست آپس میں باتیں کررہے تھے۔ ایک نے کہا ۔"میرے ابو سڑک پار کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ " وہ کیسے؟ دوسرے نے پوچھا۔ "وہ سڑک پار کرتے ہوئے میرا ہاتھ جو پکڑ لیتے ہیں۔ " پہلے نے جواب دیا...
گاڑی پر مضمون
استانی نے بچوں، سے کہا کہ وہ گاڑی پر سو لفظوں کا مضمون لکھ کر لائیں۔ ایک بچے نے لکھا " میرے ابو نے سیکنڈ ہینڈ کار خریدی ہے جو چلنے کا نام ہی نہیں لیتی۔" استانی نے کہا "یہ تو صرف ...
ٹرک کا نمبر
دو بیوقوف عجائب گھر گئے، وہاں انہوں نے ایک انسانی ڈھانچے کو دیکھا، جس کے نیچے اس کی تاریخ وفات 1886ء بھی درج تھی۔ پہلا بیوقوف: "لگتا ہے کہ یہ شخص کسی ٹرک کے نیچے آکر مرا ہے۔ " د...
کھانا
ہوٹل میں گاہگ نے شکایت کی "گھنٹے بھر سے میں نے آرڈر دیا ہوا ہے، ابھی تک کھانا تیار نہیں ہوا۔ " منیجر نے جواب دیا۔ "جناب کھانا تو چار دن سے تیار کیا ہوا ہے، صرف گرم کیا جارہا ہے۔ ...
برف کا ٹکڑا
ایک بے وقوف برف کے ٹکڑے کو ہاتھ میں لے کر بہت غور سے دیکھ رہا تھا۔ دوسرے بے وقوف نے اس سے پوچھا۔ "تم اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو ؟ پہلا بیوقوف بولا " میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ یہ بر...
روئی کا گولا
مریض ڈاکٹر صاحب! آپریشن کے بعد مجھے پیاس بہت زیادہ لگنے لگی ہے۔ " ڈاکٹر "معاف کرنا بھائی! میں روئی کا گولا تمہارے پیٹ میں بھول گیا ہوں۔ "
بچے کی عمر
ایک صاحب اپنے چھ سالہ بچے کو داخلہ دلوانے کے لیے اسکول لے جارہے تھے۔ انہوں نے بچے کو سمجھاتے ہوئے کہا۔ "دیکھو بیٹا! جب میڈم آپ سے عمر پوچھیں تو آپ اپنی عمر چار سال بتانا، اگر آپ...
انٹرویو
اخباری نمائندے نے ایک مشہور آدمی کا طویل انٹرویو لیا۔ جب وہ جانے لگا تو اس نے پوچھا۔ "بھائی یہ انٹرویو کب چھپے گا ؟ " اخباری نمائندے نے جواب دیا " یہ تو آپ پر منحصر ہے جناب! کی...
ہچکی
ایک بہت موٹا آدمی گاڑی میں جارہا تھا، اس کی گاڑی مسلسل ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹریفک کانسٹیبل نے گاڑی کو روکا اور چالان کاٹ دیا پھر پوچھا۔ " آپ کی گاڑی میں کیا خرابی ہے جو مسلسل ہچکو...
سماجی رابطہ