لطیفے

الف سے کچھ نہیں آتا

باپ بیٹے سے۔۔۔۔۔ بیٹا بتائو الف سے کیا آتا ہے؟ بیٹا۔۔۔۔۔۔ الف سے کچھ نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ سب پیسے سے آتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

انسان بن جائو

بیٹا ماں سے۔۔۔۔۔ امی آپ مجھے اسکول کیوں نہیں بھیجتی ہیں؟ ماں۔۔۔۔۔ اس لیے کہ تم انسان بن جائو بیٹا! امی آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ ماں حیرت سے۔ وہ کیوں؟ بیٹا۔۔۔۔۔۔ کی...

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

دماغ کا کمال

ایک ڈاکٹر پاگلوں کا امتحان لے رہا تھا۔ ایک پاگل نے ڈاکٹر کے سارے سوالوں کے جواب درست دئیے تو ڈاکٹر حیرت سے بولا۔ شاباش، تم بہت عقل مند ہو۔ پاگل گھٹنے پر ہاتھ مار کر بولا۔۔۔۔۔۔ یہ ...

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

پلمبر

ایک پلمبر نے ذرا سا کام کیا اور وکیل صاحب کو پانچ سو کا بل تھما دیا۔ وکیل صاحب بل دیکھ کر غصہ ہوئے اور بولے۔ پانچ سو روپے فی گھنٹہ۔۔۔۔۔۔ میں تو دن بھر میں بھی اتنی رقم نہیں کماتا ...

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

خودکشی

ایک شخص خودکشی کے موضوع پر تقریر کر رہا تھا کہ خودکشی حرام ہے،ظلم ہے،گناہ ہے اور پاگل پن ہے ایسی حرام موت مرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے آپ کو گولی مار لے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 16, 2012 by admin

تین بیویاں

بیوی: تم نے مجھے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہیں شوہر: بتایا تو تھا کہ میں تمہیں ملکہ، رانی اور شہزادی کی طرح رکھوں گا

مزید پڑھیں

Posted on Mar 09, 2012 by admin

دو دو چیزیں

تین دوستوں نے پارٹی کی۔ ہر کسی کو دو دو چیزیں لانی تھیں۔ ایک دوست بسکٹ کے دو پیکٹ لے آیا۔ دوسرا دوست جوس کی دو بوتلیں لے آیا اور تیسرا دوست اپنے دو بھائیوں کو لے آیا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

ماؤتھ آرگن

یوسف (احمد سے): بھئی تمہارے ماموں جان نے سالگرہ پر تمہیں کیا تحفہ دیا؟ احمد "ماؤتھ آرگن"۔ مجھے ایسا پیارا تحفہ کبھی نہیں ملا۔ یہ میرے لے لیے خوشیوں کا پیغام لایا ہے۔ " یوسف: "و...

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

خون کا عطیہ

ایک چیونٹی بھاگی بھاگی جارہی تھی۔ راستے میں ایک چوہا ملا۔ "بی چیونٹی کہا جارہی ہو ؟ چیونٹی نے جواب دیا۔ "بھائی چوہے! ہاتھی کا حادثہ ہوگیا ہے، اسے خون کا عطیہ دینے جارہی ہوں۔ "

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

خوب نشانہ ہے

ایک ماہر فلکیات رات کے وقت اپنی رصدگاہ میں دوربین کی مدد سے تاروں کو دیکھ رہا تھا۔ اس دوران رصدگاہ کے نئے چوکیدار نے آسمان پر ایک تارہ ٹوٹتے ہوئے دیکھا تو سائنسدان کی طرف دیکھ کر ...

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz