لطیفے
ہچکی
ایک بہت موٹا آدمی گاڑی میں جارہا تھا، اس کی گاڑی مسلسل ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹریفک کانسٹیبل نے گاڑی کو روکا اور چالان کاٹ دیا پھر پوچھا۔ " آپ کی گاڑی میں کیا خرابی ہے جو مسلسل ہچکو...
دور کی نظر
بیٹا (کنجوس باپ سے) "ابا میری دور کی نظر کمزور ہوگئی ہے۔" باپ (بیٹے کو باہر لے جا کر) وہ دیکھو! سامنے کیا ہے ؟" بیٹا: "سورج" باپ: "بیٹا! اب اور کتنی دور دیکھنا چاہتے ہو؟"
جیب خراب ہوجائے گی
ایک شخص ہوٹل میں کھانا کھا کر چمچہ صاف کرنے لگا۔ ویٹر دوڑا دوڑا آیا اور کہنے لگا۔ "جناب! آپ چمچہ کیوں صاف کررہے ہیں؟ وہ شخص بولا۔ "صاف نہیں کروں گا تو جیب خراب ہوجائے گی۔ "
میں دلہن ہوں
پاگل خانے میں سارے پاگل خوشی سے ناچ رہے تھے، صرف ایک پاگل خاموسی سے کونے میں سرجکھائے بیٹھا تھا۔ ڈاکٹر نے اس سے پوچھا۔ "تم ان سب کے ساتھ کیوں نہیں ناچ رہے؟ " پاگل بولا " بے وقو...
جعلی کرنسی
ایک وکیل نے اپنے ساتھی وکیل سے کہا۔ "میں نے ایک شخص کو جعلی کرنسی کے مقدمے سے بری کرایا لیکن تمہیں پتا ہے اس نے میرے ساتھ کیا کیا ؟ دوسرے وکیل نے پوچھا کیا کیا ؟ پہلا وکیل بولا۔...
ملے کیسے
بچہ "ابو میں کہاں پیدا ہوا تھا؟ " باپ "بیٹا! تم کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔" بچہ اور ابو آپ کہا پیدا ہوئے تھے ؟" باپ "بیٹا راولپنڈی میں۔" بچہ "اچھا امی کہاں پیدا ہوئی تھیں ؟ باپ...
جائیداد کا وارث
ایک شخص ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور مسکراتے ہوئے بولا۔ "ڈاکٹر صاحب! آپ کے علاج سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے ؟ ڈاکٹر (حیرت سے) "معاف کیجیے گا کہ مگر میں نے تو آپ کا علاج نہیں کی...
نواسی
نانی جان۔ "بیٹی! سو میں سے گیارہ نکالیں تو کیا بچے گا ؟ " بچی۔ "نانی جان! میں بچوں گی۔" نانی جان کیا مطلب؟ بچی۔ نواسی نانی جان!
لوڈشیڈنگ کی فضیلت و برکات
- جنریٹر، یو پی ایس اور موم بتی بنانے والوں کے روزگار میں بے مثال اضافہ - موبائل چارج نہ ہونے پر بیلنس کی انمول بچت - ٹی وی اور کیبل نہ دیکھنے پر گناہوں میں نمایاں کمی - صبر کرن...
کیا تم ایسا کرسکتے ہو
ایک تیراک فخریہ لہجے میں اپنے دوست سے بولا " میں پانی میں آدھے گھنٹے تک رہ سکتا ہوں، کیا تم ایسا کرسکتے ہو؟ دوسرا دوست بولا " میں قیامت تک پانی کے اندر رہ سکتا ہوں۔" پہلا حیرت س...
سماجی رابطہ