لطیفے

کمزور یاداشت

ایک بچے کی یاداشت بہت کمزور تھی۔ علاج کے لیے ڈاکٹر بلوایا گیا۔ جب ڈاکٹر دوا دے کر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی۔ ملازم دروازے پر دیکھنے گیا اور آکر مالک سے بولا۔ "...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

دو ماہ کی چھٹی

ایک عورت نے اپنی سہیلی سے پوچھا۔" آج بہت خوش نظر آرہی ہو، کیا بات ہے؟" سہیلی نے کہا۔" میرے شوہر کو سینے اور پھیپھڑوں کی تکلیف ہوگئ ہے اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہوں نے پہاڑ پ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

میرا بچہ کونسا ہے

ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کہا۔ " ہماری گلی اتنی گندی ہے کہ جب بچے کھیل کر آتے ہیں تو کیچڑ اور مٹی میں لت پت ہوتے ہیں۔" پڑوسن نے کہا۔ "ٹھیک کہتی ہو بہن! ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جتنے میں حاصل کی تھی

ایک چور نے کسی کی گھڑی چرالی اور اسے بیچنے کے لیے شہر آگیا۔ مگر وہاں پر ایک جیب کترے نے اس کی گھڑی نکال لی۔ چور خالی ہاتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں اس کے دوست نے پوچھا۔ " بھائی...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

شناختی علامت

ایک پریشان حال پروفیسر شناختی کارڈ کے دفتر میں کاڑڈ بنوا رہے تھے کہ ان سے شناختی علامت پوچھی گئی۔ "انہوں نے جواب دیا۔ "لکھ دیں، پیشانی پر پریشانی کے آثار۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

ہتھنی کا بچہ

کمسن عاشر نے اپنے چچا کو پُرجوش لہجے میں مخاطب کیا۔ "چچا! کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایک بچے کو ہتھنی کا دودھ پلایا گیا تو ایک ہفتے میں اس کا وزن بیس پونڈ ہوگیا۔" "ناممکن" چچا نے نفی می...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

سائیکلوں کی دکان

باپ: (بیٹے سے)" اگر تم پاس ہوگئے تو میں تمہیں ایک سائیکل لے کر دوں گا۔" بیٹا! "اگر میں فیل ہوگیا تو؟" باپ؛ " پھر میں تمہیں پچاس سائیکلیں لے کر دوں گا۔" بیٹا " وہ کیوں؟" باپ: ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اچھا دوست پھر ملیں گے

ایک شخص کو ویگن نے ٹکر مار کر گرادیا۔ وہ شخص زخمی تو نہ ہوا لیکن اٹھ کر کراہنے لگا۔ نزدیک جمع ہونے والے لوگوں نے ہمدردی سے کہا۔ "کراہتے کیوں ہو، شکر کرو بچ گئے، اللہ نے زندگی رکھ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

حقیقت اور وہم

استاد: مثال دے کر بتاؤ کہ حقیقت اور وہم میں کیا فرق ہے ؟ شاگرد: "آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں، یہ حقیقت ہے اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ ہم توجہ سے سن رہے ہیں تو یہ آپ کا وہم ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

سائیکلوں کی دکان

باپ: (بیٹے سے)" اگر تم پاس ہوگئے تو میں تمہیں ایک سائیکل لے کر دوں گا۔" بیٹا! "اگر میں فیل ہوگیا تو؟" باپ؛ " پھر میں تمہیں پچاس سائیکلیں لے کر دوں گا۔" بیٹا " وہ کیوں؟" باپ: ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz