لطیفے

میرا نام

پہلا شخص،"تمہیں معلوم ہے میرا نام کیا ہے؟" دوسرا شخص؛" ارے نالائق، بے وقوف، احمق۔" پہلا شخص؛ (فوراً کہتا ہے)'' بس بس جناب! اب معلوم ہوگیا ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

خالی بوتل

گاہگ(دکاندار سے)"مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے۔" دکاندار"خالی بوتل دو روپے کی ہے، لیکن اگر اس میں کچھ ڈالو تو بوتل کی قیمت نہیں لی جائے گی۔" گاہگ؛ "اچھا تو اس میں پانی ڈال دیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جھوٹا

ایک صاحب کا بچہ اول درجے کا جھوٹا تھا۔ صاحب یہ بات جانتے تھے، ایک دن انہوں نے اس سے کہا: " دیکھو بیٹا:" تم اگر ایک لمحہ بھی سوچے بغیر کوئی جھوٹ بولو تو میں تمہیں بیس روپے دوں گا۔" ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

چڑیا گھر

احمد:"کہا جارہے ہو؟" حلیم:(غصے سے)"چڑیا گھر۔" احمد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

سن پیدائش

استاد(شاگرد سے) "تمہارا سن پیدائش کیا ہے؟" شاگرد،" جناب 1995 ق م" استاد(حیرت سے)"یہ ق م سے تمہاری کیا مراد ہے؟" شاگرد،" میری مراد قبل منیر سے ہے۔ میں اپنے بھائی منیر سے دو سال پ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

بھولے بھالے لوگ

ایک دکاندار نے اپنے ملازم سے کہا۔ "محنت اور ہوشیاری سے کام کروگے تو ایک دن ضرور ترقی کرو گے۔ مجھے دیکھو، اس دکان پر ملازم بن کر آیا تھا، آج مالک بن کے بیٹھا ہوں۔" نیا ملازم آہ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

گریس

حامد "تمہیں معلوم ہے کہ ٹارزن کے آخری الفاظ کیا تھے؟" سلیم "نہیں معلوم! تم ہی بتادو۔" حامد،"اس درخت کی شاخ پر کس کمبخت نے گریس لگائی ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

اچھا لیڈر

ماں، ماہر نفسیات کو بتارہی تھی "میرا چھوٹا بیٹا اپنے بہن بھائیوں اور محلے کے بچوں کو خوف زدہ کرتا رہتا ہے، اسکول کے بچوں کی کتابوں اور کاپیوں پر اپنا نام لکھ دیتا ہے، کھانا سب سے ا...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ہاضمے کی گولیاں

ایک خاتوں نے بھکاری کو باسی روٹیاں دینے کے بعد پوچھا۔ "روٹیاں تو دے دی ہیں، اب کیوں کھڑے ہو؟ " "ہاضمے کی گولیاں بھی دے دیں۔" بھکاری نے معصومیت سے کہا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کمزور یاداشت

ایک بچے کی یاداشت بہت کمزور تھی۔ علاج کے لیے ڈاکٹر بلوایا گیا۔ جب ڈاکٹر دوا دے کر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی۔ ملازم دروازے پر دیکھنے گیا اور آکر مالک سے بولا۔ "...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz