میاں بیوی

ان پڑھ

ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2014 by muzammil

جواب

خاوند: بیگم! معاف کرنا میں تمہارے لیے وہ بندر نہیں لا سکا۔ جس کا تم سے وعدہ کر کے گیا تھا۔ بیوی نے کہا: ارے کوئی بات نہیں آپ خود تو آگئے ہو نا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 28, 2014 by muzammil

بعد از مرگ

دو لڑکیاں آپَس میں بہت گہری سہیلیاں تھیں . اتفاق سے دونوں ایک ہی دن مر گئیں . ان کی روحیں آپَس میں ملین اور ایک دوسرے سے مرنے کا سبب دریافت کیا . پہلی بولی . " مجھے اپنے شوہر...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 26, 2014 by muzammil

نصیحت

دکاندار (اپنی بیوی سے): آج سامنے والی دکان سے آٹا نہ منگوانا. بیوی: لیکن کیوں؟ دکاندار: آج وہ میرا ترازو مانگ کر لے گیا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2014 by muzammil

آؤ ہم بھی بھاگ جائیں

کسی گاؤں میں ایک بھیڑیا گھس آیا۔ سارے گاؤں میں بھگدڑ مچ گئی۔ ایک بہت موٹی عورت اپنے خاوند سے بولی۔ آؤ ہم بھی بھاگ جائیں کہیں بھیڑیا اٹھا کر نہ لے جائے۔ خاوند بولا۔ تم گھبراؤ ن...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 15, 2014 by muzammil

گنجی عورتیں

ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے ش...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 19, 2014 by muzammil

سوتے میں گالیاں

بِیوِی : تم سوتے میں مجھے گالیاں دے رہے تھے . شوہر : کون کمبخت سو رہا تھا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 05, 2014 by muzammil

گھبراہٹ

بِیوِی شوہر سے : چالیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں . اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا ، تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے . شوہر : اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟ بِیوِی گھبراتے ہوئے : ایسا تو مت کہ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 25, 2014 by muzammil

نئی بیوی

اگر کوئی شوہر اپنی بِیوِی کے لیے کار کا دروازہ كھولے تو سمجھ جاؤ . . . یا تو کار نئی ہے پِھر بِیوِی نئی ہے ، یا پِھر وہ . . . بِیوِی نہیں ہے . . !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 24, 2014 by muzammil

بیوی کا غصہ

بِیوِی : جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں تو تم اپنا غصہ كاہن نکلتے ہو ؟ ڈرپوک شوہر : ٹوئیلٹ صاف کر کے . بِیوِی ہنستے ہوئے : کیسے صاف کرتے ہو ؟ شوہر : تمھارے ٹُوتھ برش سے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 22, 2014 by muzammil