میاں بیوی
لال بیگ
پہلا دوست : تم اگلے جنم میں کیا بننا پسند کرو گے ؟ دوسرا دوست : لال بیگ پہلا دوست : کیوں ؟ دوسرا دوست : کیوں كے میری بِیوِی صرف لال بیگ سے ہے ڈرتی ہے .
بیویوں سے ڈرنے والے اور نہ ڈرنے والے
بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں 1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں 2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں ہوا یوں پھر کہ ڈرنے ...
دال اور مرغی
مالکن :(خانساماں سے) تم سے کتنی بار کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہو گئی ہے اس لئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو؟ خانساماں: بیگم صاحبہ! دال آپ...
سیدھی بات نو بکواس
وائف جب دیسی شراب پیتے ہو تو مجھے پارو کہتے ہوں ، بیئر پیتے ہو تو ڈارلنگ ، پر آج بھوتنی کیوں کہا ، شوہر : آج میں نے اسپرائٹ پی ہے : سیدھی بات نو بکواس
تیرا بھائی
ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی ، شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور دلہن كا گھونگھٹ اٹھا کر بولا ، کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "
خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یاں عقلمندی
بیوی : آپکو میری خوبصورتی ذیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی ؟ شویر : مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے
بیوی آسمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی
بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی : بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟ شوہر : تمہارا منہ
بچوں کا ننھیال
ایک شخص بہت زیادہ غربت کا شکار ہوگیا۔ اس نے اپنی بیوی سے کہا: ” بچوں کو ننھیال بھیج دو اور تم خود اپنی والدہ کے ہاں چلی جاؤ۔“
سماجی رابطہ