شوہر اور بیوی میں بات چیت بند تھی ایک صبح شوہر کو جلدی جانا تھا اس نے رات کو پرچی پر لکھ دیا مجھے صبح 5 بجے جگہ دینا اور پرچی بیوی کے تکیے کے نیچے رکھ دی اگلے دن وہ صبح نو بچے اٹھا تو بہت سی پرچیاں پڑی تھیں اس کے تکیے کے پاس سب سے اوپر والی پر لکھا تھا .
" اٹھ جاؤ پانچ بج گئے ہیں ! ! ! "
Shohar aur bivi mai baat cheet band thi aik subah shohar ko jaldi jana tha us ne raat ko parchi par likh dia mujhe subah 5 baje jaga dena aur parchi bivi k takiye k niche rakh di agle din wo subah no bache utha to buhat si parchiyan parri theen us k takiye k paas sab se uper wali par likha tha.
"Uth jao Paanch baj gaye hain!!!"
Posted on Jul 10, 2013
سماجی رابطہ