ایک لڑکی کی شادی ہوئی تو اس کے شوہر نے پوچھا . " تم نئے گھر کی فرمائش تو نہیں کرو گی ؟ "
" نہیں جی ! میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں ، آپ اپنی امی کو نیا گھر لے دیجیئے . "
Aik larki ki shadi hui to us k shohar ne pocha. "Tum naye ghar ki farmaish to nahi karo gi?"
"Nahi Jee! Mai aisi waisi larki nahi hun, aap apni ammi ko naya ghar le dijiye."
Posted on Aug 31, 2013
سماجی رابطہ