مالکن : تم تِین دن سے کام پر نہیں آئی اور بتایا بھی نہیں ؟
نوکرانی : باجی میں نے تو فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر دیا تھا كے " آئی ایم گوئنگ تو گاؤں فار تھری ڈیز " صاحب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا " مس یو رضیہ "
Malikan: Tum teen din se kaam par nahee ai aur bataya bhi nahee?
Naukrani: Baji mene to facebook par status update kardiya tha ke "i am going to gaon for three days" sahib jee ne to comment bhi kiya tha "Miss you Razia"
Posted on Aug 18, 2013
سماجی رابطہ