تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:2

ٹوکیو:متاثرہ ایٹمی پلانٹ کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہے ہیں

اے آر وائی - ٹوکیو : جاپانی حکومت نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ فیوکوشیا نیوکلیئر پلانٹ کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں۔



ٹوکیو میں جاپانی وزیر صنعت بینری کائڈہ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ فیوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ سے ہونے والی تابکاری پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ، اس لئے میں ایمرجنسی کی سطح سات درجے تک بڑھا دی گئی ہے، جو انتہائی سطح ہے۔ جاپانی وزیر کا کہنا تھا کہ تابکاری سے ماحول کو خطرات ضرور لاحق ہیں لیکن فیوکوشیما میں تابکاری چرنوبل ایٹمی پلانٹ کے مقابلے میں صرف دس فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.