تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

ایران، شام میں مداخلت کررہا ہے، امریکا کا الزام

اے آر وائی - واشنگٹن: امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران شام میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کو کچلنے میں معاونت کررہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کو ایسے ثبوت ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران شام میں حکومت مخالف عناصر کو کچلنے میں شامی حکومت کی معاونت کررہا ہے۔ شامی وزارت خارجہ نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.