تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

طرابلس: نیٹو طیاروں کے نئے حملے ، پانچ افراد ہلاک

اے آر وائی - طرابلس : طرابلس اور گرد و نواح میں نیٹو طیاروں نے نئے حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے حکومتی ترجمان موسی ابراھیم نے طرابلس میں ایک بیان میں بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹی کے دوران لیبیا کے مغربی علاقوں میں اتحادی فضائیہ کے حملوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طرابلس اور گرد و نواح میں نیٹو کے تازہ حملوں میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.