تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

چین میں ہونے والے باؤ فورم میں متعدد عالمی رہنماؤں کی شرکت

اے آر وائی - بیجنگ : چین میں باؤ فورم جاری ہے جس میں متعدد عالمی رہنما شریک ہیں۔ باؤ فورم میں ایشیا سمیت دیگر ممالک کے سربراہان اور اہم کاروباری شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ فورم میں عالمی رہنما، ماہرین اور مندوب معاشیات، سماجیات، ماحولیات سمیت دیگر عالمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ سال دو ہزار نو کے باؤ فورم اجلاس میں پاکستانی صدر آصف زرداری نے پاکستانی وفد کی قیادت کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.