تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

امریکا نے جدید جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

اے آر وائی - کیلیفورنیا: امریکا نے جدید جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خفیہ سیٹلائٹ کو کیلیفورنیا سے راکٹ اٹلاس فائیو پر خلا میں روانہ کیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق اس سیٹلائٹ کے ذریعے خلا میں پہلے سے موجود جاسوس سیٹلائٹ کی نگرانی کی جائیگی۔ اورجاسوسی کا کام بھی کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.