تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:14

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی

اے آر وائی - نیویارک: امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی چوبیس گھنٹوں میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ تیز ہواؤوں سے بیسیوں گھروں کو شدید نقصان پہنچایاہے۔



امریکی حکام کےمطابق مسلسل طوفان نےریاست آرکنسا، الاباما اور اوکلو ہاما اور الاباما میں سیکڑوں درختوں کاجڑ سے اکھاڑنے کے ساتھ کئی گھروں کو بھی سخت نقصان پہنچایا الاباما میں گھر گرنے سے چار افراد جبکہ اوکلو ہاما اور آرکنسا میں نو افراد ہلاک ہوئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.