تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15

کابل:سڑک کنارے بم دھماکوں میں 3 نیٹو فوجی ہلاک

اے آر وائی - کابل : افغانستان کے جنوبی صوبے میں سڑک کنارے بم دھماکوں میں نیٹو کے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ کابل سے جاری ایساف کے بیان کے مطابق سڑک کنارےبم دھماکے جنوبی افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہوئے۔



ایساف نے یہ نہیں بتایا کہ یہ فوجی کس ملک کے تھے یا ان دونوں بم دھماکوں میں کتنے نیٹو فوجی زخمی ہوئے۔ گزشتہ روز فوجی اڈے پر بم دھماکے میں نیٹو کے پانچ فوجی اور افغانستان کے چار فوجی ہلاک ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.