تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

جاوا: مٹی کا تودہ گرنے سے دس افراد ہلاک

اے آر وائی - جاوا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق وسطی جزیرے جاوا میں یہ واقعہ گذشتہ رات پیش آیا۔ شدید بارش کے باعث تودہ گرنے سے نو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والا ایک شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ بھی دوران علاج چل بسا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.