تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

بغداد:دو کار بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اے آر وائی - بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں گرین زون کے قریب دو کار بم دھماکوں میں نو افرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی حکام کے مطابق کار بم دھماکے گرین زون کے قریب چیک پوسٹوں پر کئے گئے۔ جس کے باعث چیک پوسٹوں پر موجود سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.