تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:19

کابل:سڑک کنارے بم دھماکے،فائرنگ میں 8 افراد ہلاک

اے آر وائی - کابل : افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے اور وزارت دفاع کی عمارت میں فوجی کی فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔



میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک کے کنارے بم دھماکہ صوبہ غزنی کے علاقے جگھاتو میں ہوا۔ حکام کے مطابق بم طالبان نے نصب کیا تھا۔ اس سے پہلے کابل میں افغان وزارت دفاع کی عمارت میں ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں نائب وزیر دفاع کے محافظ سمیت دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.