تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:20

شام:سیکورٹی فورس نے 12 مظاہرین ہلاک کردئیے

اے آر وائی - ہومز : شام کے شہر ہومز میں سیکورٹی فورسز نے بارہ مظاہرین کو ہلاک کردیا ہے جبکہ وکی لیکس کا کہنا ہے کہ شام میں شورش امریکہ نے کرائی ہے۔



انسانی حقوق کے کارکن کے مطابق قبائلی رہنما کی ہلاکت کے خلاف مظاہرین شام کے شہر ہومس میں احتجاج کررہے تھے کہ سیکورٹی فورسز نے کارروائی شروع کردی۔



مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپوں میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ادھر وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے دو ہزار نو میں شام کے حزب اختلاف کو رقم فراہم کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.