تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:24

وکی لیکس کو معلومات دینے والے امریکی فوجی کی کنساس منتقلی

اے آر وائی - واشنگٹن: امریکی حکومت نے وکی لیکس کو خفیہ حکومتی دستاویزات فراہم کرنے کے الزام گرفتار امریکی فوجی کو ریاست کنساس کی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی فوج کے اہلکار بریڈلی میننگ پر الزام ہے کہ اس نے وکی لیکس کو امریکی حکومت کی خفیہ دستاویزات فراہم کی تھیں۔



صدر اوباما کی انتظامیہ نے بریڈلی کے ساتھ دوران حراست بدسلوکی کے الزامات کے بعد میڈیا کی تنقید سے بچنے کے لیے واشنگٹن سے ریاست کنساس کی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.