تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28

یمن:شورش کے خاتمے کیلئے نیا عرب منصوبہ پیش

اے آر وائی - صنعا : یمن میں شورش کے خاتمے کیلئے عرب ممالک کی کوششیں جاری، خلیج تعاون کونسل کی سربراہ نے یمنی صدر علی عبداللہ ملاقات میں نیا امن منصوبہ پیش کردیا۔



خلیج تعاون کونسل کے سربراہ عبدالطیف بن راشد الزایانی نے دارالحکومت صنعا میں یمنی صدر علی عبداللہ الصالح سے ملاقات کے دوران نیا عرب امن منصوبہ پیش کیا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ نئے عرب امن منصوبے میں ایک ماہ میں صدر سے علی عبداللہ سے مستعفی اور اس کے دو ماہ کے بعد عام انتخابات کی شرائط شامل ہیں۔ معاہدے کے تحت الصالح اقتدار کی منتقلی کیلئے حزب اختلاف سے معاہدے پر بھی دستخط کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.