تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28

جاپان:فوکو شیماایٹمی پلانٹ کے گرد علاقہ نو گو ایریاقرار

اے آر وائی - ٹوکیو : جاپان میں زلزلے اور سونامی سے متاثرہ ایٹمی ری ایکٹر کے گرد بیس کلومیٹر علاقے کو نو گو ایریا قرار دے دیا گیا، وزیراعظم ناؤٹو کان نے خود جاکر مکینوں سے نو گو ایریا کی وجہ بیان کی۔



جاپان کے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کے اخراج نے علاقے کو خطرناک بنادیاہے۔ حکام نے بیس کلومیٹر کے علاقے سے گھر خالی کراکے لوگوں کو ایک کیمپ میں منتقل کردیا۔ جاپانی وزیراعظم نے کیمپ کا دورہ کیا۔ اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہیں انخلا کی وجہ بھی بتائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.