تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:53

مہاشٹر میں آندھی اور ژالہ باری،فصلیں تباہ،متعدد افراد زخمی

اے آر وائی - ناگپور: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں تیز آندھی اور ژالہ باری سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔



مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری نے کھڑی فصلوں اور پھلوں کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا۔ مختلف جگہوں پر درختیں گرنے اور گھروں کی چھتیں اڑنے سے درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق باغات اور فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا الزالہ دوسال میں بھی نہیں ہوسکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.